کومی قوم

کومی
Komi
کل آبادی
(تقریبا. 395,000 (2002)[1])
گنجان آبادی والے علاقے
روس, اکثریت کومی جمہوریہ، پیرم کرائی، نینیتس خود مختار آکرگ، آرخانگلسک اوبلاست اور مورمانسک اوبلاست
 روس293,406 (2002)[2]
 یوکرین2,710 (2001)[3]
زبانیں
روسی, کومی
مذہب
اکثریت راسخ الاعتقاد کلیسیا
(روسی آرتھوڈاکس چرچ)
اور شامانیت

کومی (Komi) ایک نسلی گروہ ہے جن کی آبائی سر زمین شمال مشرقی یورپی روس ہے۔ ان کی اکثریت روسی وفاق کی کومی جمہوریہ، پیرم کرائی، مورمانسک اوبلاست، خانتی-مانسی خود مختار آکرگ اور یامالو-نینیتس خود مختار آکرگ میں مقیم ہے۔

حوالہ جات