کوہ لبنان
کوہ لبنان Mount Lebanon (سلسلہ کوہ) | |
---|---|
لبنان دیودار کوہ لبنان پر
| |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 3,088 میٹر (10,131 فٹ) |
جغرافیائی متناسق نظام | 34°18′N 36°07′E / 34.300°N 36.117°E |
جغرافیہ | |
مقام | لبنان |
کوہ لبنان (Mount Lebanon) (عربی: جبل لبنان; سریانی: ܛܘܪ ܠܒܢܢ; ṭūr lébnon) لبنان میں ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی اوسط بلندی 2،200 میٹر (7،200 فٹ) ہے۔