کوہ اولمپس
کوہ اولمپس | |
---|---|
کوہ اولمپس | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,918 میٹر (9,573 فٹ) |
امتیاز | 2,355 میٹر (7,726 فٹ) [2] |
انفرادیت | 254 کلومیٹر (833,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | چوٹیوں کی فہرست ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | یونان |
سلسلہ کوہ | Macedonia and Thessaly, near the Gulf of Salonika |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 2 August 1913 Christos Kakkalos, Frederic Boissonnas and Daniel Baud-Bovy |
اولمپس کی پہاڑی یونان کی سب سے اونچی پہاڑی ہے جس کی اونچائل 2919 میٹرز (9570 فیٹ) ہے۔ چونکہ اس کی بنیاد سطح سمندر کے برابر ہے اس لیے جغرافیائی امتیاز (Topographic Prominence) کے لحاظ سے یہ یورپ کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ہے۔ یہ یونان کے علاقے مقدونیہ میں، ملک کے دوسرے بڑے شہر سالونیکا سے 100 کلومیٹرز کے فاصلے پر ہے۔
یونانی دیومالا میں کوہ اولمپس خداؤں کا گھر تھا، جن میں بالخصوص بارہ اولمپوی شامل ہیں۔
ایوان تصاویر
-
کوہ اولمپس کا ایک منظر
-
ایک اور خوبصورت منظر
-
کوہ اولمپس
-
کوہ اولمپس کا جنگل
-
اولمپس 3D
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر Mount Olympus سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کوہ اولمپس
- یونانی فلوراآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ greekmountainflora.info (Error: unknown archive URL)
- اولمپس نیشنل پارکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ olympusfd.gr (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ NASA (7 جولائی 2005)۔ "Mount Olympus"۔ Olympus National Park۔ Management Agency of Olympus National Park۔ 2019-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-30
{حوالہ ویب}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت) - ↑ "Europe Ultra-Prominences"۔ peaklist.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-31