کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا
قصبہ | |
کٹی ہاک ایئر فیلڈ جون 1998ء | |
نعرہ: "فرسٹ ان فلائیٹ" | |
ڈیئر کاؤنٹی میں مقام اور ریاست شمالی کیرولائنا۔ | |
متناسقات: 36°4′37″N 75°42′17″W / 36.07694°N 75.70472°W | |
ملک | United States |
ریاست | شمالی کیرولائنا |
کاؤنٹی | ڈیئر |
رقبہ | |
• کل | 21.3 کلومیٹر2 (8.23 میل مربع) |
• زمینی | 21.2 کلومیٹر2 (8.18 میل مربع) |
• آبی | 0.1 کلومیٹر2 (0.05 میل مربع) |
بلندی | 2 میل (7 فٹ) |
آبادی (2010ء میں آبادی) | |
• کل | 3,272 |
• تخمینہ (2016)[1] | 3,473 |
• کثافت | 150/کلومیٹر2 (400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مشرقی (UTC-5) |
• گرما (گرمائی وقت) | ای ڈی ٹی (UTC-4) |
زپ کوڈ | 27949 |
ٹیلی فون کوڈ | 252 |
ایف آئی پی ایف | 37-36060[2] |
جی این آئی ایس معلومات آئی ڈی | 1021059[3] |
ویب سائٹ | townofkittyhawk.org |
تاریخی آبادی | |||
---|---|---|---|
مردم شماری | آبادی. | %± | |
1990ء | 1,937 | — | |
2000ء | 2,991 | 54.4% | |
2010ء | 3,272 | 9.4% | |
تخمینہ 2016 | 3,473 | [1] | 6.1% |
مآخذ:[4] |
کٹی ہاک ڈیئر کاؤنٹی، شمالی کیرولائنا کا ایک قصبہ ہے اور یہ شمالی کیرولائنا کے آؤٹر بینک کے حصے کے طور پر جانا جاتا ہے۔[5] اس کی آبادی 2010ء میں 3,272 تھی۔[6] اس کی بنیاد ابتدائی اٹھارویں صدی میں پڑی۔
تاریخ
کٹی ہاک میں رائٹ برادران کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے، رائٹ برادران نے 17 دسمبر 1903ء کو دنیا کے پہلے کنٹرولڈ طیارے سے کل ڈیول ہل سے چار میل (6 کلومیٹر) قصبے کے شمال میں پرواز کی تھی۔ پرواز کے بعد، واپس کٹی ہاک آئے، جہاں سے انھوں نے ویدر بیورو آفس سے ایک ٹیلی گرام اپنے والد کو اس پرواز کی اطلاع کا بھیجا۔[7] کٹی ہاک کو ابتدائی پروازوں کے لیے نامزد کر دیا جاتا ہے کیوں کہ یہ اس وقت اصل مقام کے قریب ترین آباد مقام تھا; نیا قصبہ کل ڈیول ہلز ان پروازوں کے 50 سال بعد بھی موجود نہیں تھا۔ رائٹ برادران نے اس علاقے کا انتخاب اس لیے کیا تھا کیوں کہ یہاں مستقل ہوائیں اور ریت ان کے گلائیڈر تجربات کے لیے نہایت موزوں تھیں، یہاں انھوں نے مشینی گلائیڈر (طیارہ) اڑانے سے قبل عام گلائیکڈر سے تین سال تجربات کیے۔
طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس کٹی ہاک (سی وی-63)، بی-2 سپرٹ سٹیلتھ بمبار اے وی-19 مع ایک طیارہ نمبر 93-1086، پی-40D کٹی ہاک لڑاکا طیارہ، طیارے کی نقل و حمل کے لیے جہاز یو ایس ایس کٹی ہاک (اے کے وی-1) اور اپالو 14 کمانڈ ماڈیول شہر کے نام پر ان کے نام رکھے گئے ہیں۔۔[5]
کٹی ہاک لائف سیونگ اسٹیشن کا 1984ء میں تاریخی مقامات کے قومی رجسٹر میں اندراج کیا گيا۔[8]
جغرافیہ
کٹی ہاک 36°06′N 75°42′W / 36.1°N 75.7°W پر سطح سمندر سے 7 فٹ (2 میٹر) بلندی پر واقع ہے۔
ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کے مطابق، قصبے کا رقبہ 8.23 مربع میل (21.3 کلومیٹر2) ہے۔ 8.18 مربع میل (21.2 کلومیٹر2) زمینی اور 0.0476 مربع میل (0.123 کلومیٹر2) (0.579%) آبی ہے۔[9]
جڑواں شہر
- Coulaines پئی دو لا لوار، فرانس میں، یہ 1.7 میل (2.7 کلومیٹر) لو مان کے شمال میں (از 2005ء)
حوالہ جات
- ^ ا ب "Population اور Housing Unit Estimates"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-09
- ↑ "American FactFinder"۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-31
- ↑ "US Board on Geographic Names"۔ United States Geological Survey۔ 25 اکتوبر 2007۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-31
- ↑ "Census of Population اور Housing"۔ U.S. Census Bureau۔ 12 مئی، 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 5, 2013
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|archivedate=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ^ ا ب "Kitty Hawk"۔ Outer Banks Visitors Bureau۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-05
- ↑ Website Services & Coordination Staff. "US Census Bureau 2010 Census Interactive Population Map". www.census.gov (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2015-12-17.
- ↑ "کٹی ہاک سے رائٹ برادران کا ٹیلی گرام، شمالی کیرولائنا، ان کے والد نے چار کامیاب پروازوں کا اعلان کیا، 17 دسمبر 1093ء"۔ ورلڈ ڈجیٹل لائبریری۔ 17 دسمبر 1903۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-21
- ↑ "National Register Information System"۔ National Register of Historic Places۔ National Park Service۔ جولائی 9, 2010
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ Census 2000 Gazetteer Files: Places آرکائیو شدہ 2006-10-24 بذریعہ وے بیک مشین۔ Retrieved on 2009-05-18.
بیرونی روابط
Kitty Hawk سفری راہنما منجانب ویکی سفر
ویکی ذخائر پر کٹی ہاک، شمالی کیرولائنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:Dare County, North Carolina سانچہ:Outer Banks