کڈپہ


کڈپہ
Cuddapah
شہر
Montage of Kadapa city. clockwise from Top Left: A Clock tower in Kadapa, Railway Station, An Industry near Kadapa, RIMS Dental College in Kadapa
Montage of Kadapa city. clockwise from Top Left: A Clock tower in Kadapa, Railway Station, An Industry near Kadapa, RIMS Dental College in Kadapa
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
علاقہرائل سیما
ضلعکڈپہ
حکومت
 • مجلسمیونسپل کارپوریشن
رقبہ[1]
 • کل164.08 کلومیٹر2 (63.35 میل مربع)
بلندی138 میل (453 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل344,078
 • کثافت2,100/کلومیٹر2 (5,400/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریتیلگو, اردو[2]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز516001,516002,516003,516004 [3]
ٹیلی فون کوڈ08562[4]
گاڑی کی نمبر پلیٹAP-04
ویب سائٹکڈپہ میونسپل کارپوریشن

کڈپہ (انگریزی: Kadapa، تیلگو : కడప) بھارت، ریاست آندھرا پردیش کا ایک شہر ہے جو رائل سیما خطے میں ہے۔ کڈپہ ضلع کا ضلعی مرکز ہے۔ [5]

تاریخ

11 تا 14 صدی تک ریناٹی چولا سلطنت کا حصہ رہا۔ 14ویں صدی میں وجے نگر سلطنت کا دو صدیوں تک حصہ رہا۔ اس کے بعد دیگر سلاطین کے زیر اثر رہا۔ سلطان ٹیپو کے دور میں سلطنت خداداد میسور کے زیرِ انتظام رہا۔

ادب، ثقافت و صحافت

  • شہر کا پہلا اردو اخبار " وسیلہ "( زیر ادارت۔۔۔ محمود شاہد)ابھی بند ہوگیاہے

قابل ذکر مقامات

  • آستانئہ مخدوم الہی
  • آستانئہ شہ میریہ
  • آستانہ مرادیہ
  • آستانہ افقراللہ شاہ
  • آستانہ کملپوش
  • آستانہ گیسو دراز

تقریباً ٤٢ اولیاء کرام کے مزارات ہیں

اہم شخصیات ، اصحاب تصنیف

  • منجو میاں
  • ذکی کڑپوی
  • ستار میاں
  • وائی یس راجشیکھر ریڈی (آندھرا پردیش کے سابقہ وزیر اعلیٰ)
  • جناب حاجی محمداحمداللہ (سابق وزیر برئے اقلیت و بہبودو رکن اسمبلی کڈپہ)
  • جناب امجد باشا(مسابق ایم ایل اے)
  • مادھوی ریڈی(موجودہ ایم ایل اے)
  • جناب ڈاکٹرخلیل باشاہ سابق وزیر و رکن اسمبلی

اہم شعراوادبا:

سیددرویش قادری زکی

محمودشاہد

وصی بختیاری عمری

سردارساحل

انور ہادی

انوراللہ انور

یوسف صفی

ستار ساحر

ستارفیضی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Brief about Kadapa Municipal Corporation"۔ www.cdma.gov.in۔ Municipal Administration & Urban Development Department, Govt. of Andhra Pradesh۔ 2012-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-08
  2. Language in India
  3. "India Post- PIN Code Search"۔ http://www.indiapost.gov.in/۔ Department of Posts, Ministry of Communications & Information Technology, Government of India۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-08 {حوالہ ویب}: |work= میں بیرونی روابط (معاونت)
  4. "STD Codes (Andhra Pradesh)"۔ Sarkaritel۔ 2005۔ 2009-09-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-19
  5. "It will be `Kadapa' henceforth"۔ The Hindu۔ 18 اگست 2005۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-28 {حوالہ ویب}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)

بیرونی روابط