کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف دی آرٹس
کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف دی آرٹس (انگریزی: California Institute of the Arts) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک فنی درس گاہ، فلم اسکول، نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ و نجی جامعہ جو سانتا کلاریتا، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔[1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات