کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات

کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات (Provinces and territories of Canada) مل کر بلحاظ علاقہ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک بناتے ہیں۔ دس صوبے البرٹا، برٹش کولمبیا، مانیٹوبا، نیو برنزویک، نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور، نووا سکوشیا، انٹاریو، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ، کیوبیک اور ساسکچیوان ہیں۔ جبکہ تین علاقہ جات شمال مغربی علاقہ جات، نناوت اور يوكون ہیں۔

صوبوں اور علاقہ جات کے مقام

A clickable map of Canada exhibiting its ten provinces and three territories, and their capitals.وکٹوریاوائٹ ہارسایڈمنٹنیلو نائفریجیناونی پیگاکالوئٹٹورانٹواوٹاواکیوبیکفریڈریکٹنشارلٹٹاؤنہیلی فیکسسینٹ جانزشمال مغربی علاقہ جات، کینیڈاساسکچیواننیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈورنیو برنزویکوکٹوریايوكونبرٹش کولمبیاوائٹ ہارسالبرٹاایڈمنٹنریجینایلو نائفنناوتونی پیگمانیٹوباانٹاریواکالوئٹاوٹاواکیوبیکٹورانٹوکیوبیک شہرفریڈریکٹنشارلٹٹاؤننووا سکوشیاہیلی فیکسپرنس ایڈورڈ آئی لینڈسینٹ جانز
A clickable map of Canada exhibiting its ten provinces and three territories, and their capitals.


صوبے

کینیڈا کے صوبے
پرچم نشان صوبہ ڈاک
مخفف
دار الحکومت[1] سب سے بڑا شہر
(بلحاظ آبادی)[2]
کنفیڈریشن میں شمولیت [3] آبادی
(مئی 2011)[4]
رقبہ: زمینی (کلومیٹر2)[5] رقبہ: آبی (کلومیٹر2)[5] رقبہ: کل (کلومیٹر2)[5] سرکاری زبان(زبانیں)[6] وفاقی پارلیمان: عمومی نشستیں[7] وفاقی پارلیمان: سینیٹ نشستیں[7]
انٹاریو ON ٹورانٹو ٹورانٹو جولائی 1, 1867 12,851,821 917,741 158,654 1,076,395 انگریزیA 106 24
کیوبیک QC کیوبیک شہر مانٹریال جولائی 1, 1867 7,903,001 1,356,128 185,928 1,542,056 فرانسیسیB 75 24
نووا سکوشیا NS ہیلی فیکس ہیلی فیکسC جولائی 1, 1867 921,727 53,338 1,946 55,284 انگریزیD 11 10
نیو برنزویک NB فریڈریکٹن سینٹ جان جولائی 1, 1867 751,171 71,450 1,458 72,908 انگریزیE
فرانسیسیE
10 10
مانیٹوبا MB ونی پیگ ونی پیگ جولائی 15, 1870 1,208,268 553,556 94,241 647,797 انگریزیA,F 14 6
برٹش کولمبیا BC وکٹوریا وینکوور جولائی 20, 1871 4,400,057 925,186 19,549 944,735 انگریزیA 36 6
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ PE شارلٹٹاؤن شارلٹٹاؤن جولائی 1, 1873 140,204 5,660 0 5,660 انگریزیA 4 4
ساسکچیوان SK ریجینا ساسکاٹون ستمبر 1, 1905 1,033,381 591,670 59,366 651,036 انگریزیA 14 6
البرٹا AB ایڈمنٹن کیلگری ستمبر 1, 1905 3,645,257 642,317 19,531 661,848 انگریزیA 28 6
نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور NL سینٹ جانز سینٹ جانز مارچ 31, 1949 514,536 373,872 31,340 405,212 انگریزیA 7 6
کل صوبے 33,369,423 5,499,918 563,013 6,062,931 305 102

علاقہ جات

کینیڈا کے صوبے
پرچم نشان صوبہ ڈاک
مخفف
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر[1] کنفیڈریشن میں شمولیت[3] آبادی
(مئی 2011)[4]
رقبہ: زمینی (کلومیٹر2)[5] رقبہ: آبی (کلومیٹر2)[5] رقبہ: کل (کلومیٹر2)[5] سرکاری زبان(زبانیں)[6] وفاقی پارلیمان: عمومی نشستیں[7] وفاقی پارلیمان: سینیٹ نشستیں[7]
شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا NT یلو نائف جولائی 15, 1870 41,462 1,183,085 163,021 1,346,106 انگریزی, فرانسیسی[8] 1 1
يوكون YT وائٹ ہارس جون 13, 1898 33,897 474,391 8,052 482,443 انگریزی
فرانسیسی[9]
1 1
نناوت NU اکالوئٹ اپریل 1, 1999 31,906 1,936,113 157,077 2,093,190 Inuinnaqtun, Inuktitut,
انگریزی، فرانسیسی[10]
1 1
کل علاقہ جات 107,265 3,593,589 328,150 3,921,739 3 3

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Provinces and Territories"۔ Government of Canada۔ 2013۔ 2010-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-06
  2. Place name (2013)۔ "Census Profile"۔ Statistic Canada۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-06
  3. ^ ا ب Reader's Digest Association (Canada); Canadian Geographic Enterprises (2004). The Canadian Atlas: Our Nation, Environment and People. Douglas & McIntyre. p. 41. ISBN 978-1-55365-082-9
  4. ^ ا ب "Population and dwelling counts, for Canada, provinces and territories, 2011 and 2006 censuses"۔ Statistic Canada۔ 2012۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-08
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Land and freshwater area, by province and territory"۔ Statistics Canada۔ 2005۔ 2011-05-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04
  6. ^ ا ب Olivier Coche, François Vaillancourt, Marc-Antoine Cadieux, Jamie Lee Ronson (2012)۔ "Official Language Policies of the Canadian Provinces" (PDF)۔ Fraser Institute۔ 2012-04-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-06
  7. ^ ا ب پ ت "Guide to the Canadian House of Commons"۔ Parliament of Canada۔ 2012۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-06
  8. Northwest Territories Official Languages Act, 1988 (as amended 1988, 1991-1992, 2003)
  9. "OCOL - Statistics on Official Languages in Yukon"۔ Office of the Commissioner of Official Languages۔ 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-06
  10. "Nunavut's Official Languages"۔ Language Commissioner of Nunavut۔ 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-06

مزید دیکھیے