کیوروسٹی روبالا

ں ں ں

کیوروسٹی
Self-portrait of کیوروسٹی located at the foothill of Mount Sharp (6 اکتوبر 2015)
طرز مشنمریخ گاڑی
آپریٹرناسا
International team
COSPAR ID2011-070A
ویب سائٹmars.jpl.nasa.gov/msl/
مشن دورانیہPrimary: 668 sols (687 days)
Current: سانچہ:Curiosity Mission Timer sols (4540 days) since landing[1]
Spacecraft properties
صانع
Dry massRover only: 899 کلوگرام (1,982 پونڈ)[2]
آغازِ مہم
تاریخ اڑان26 نومبر 2011 15:02:00ء (26 نومبر 2011 15:02:00ء) UTC[3][4][5]
راکٹAtlas V 541 (AV-028)
مقام اڑانکیپ کیناوریل اسپیس فورس اسٹیشن LC-41 [6]
مداری پیرامیٹرز
Reference systemHeliocentric (transfer)
مریخ رور
Spacecraft componentگاڑی
Landing date6 اگست 2012 05:17:57 UTC SCET[3][7]
MSD 49269 05:53:28 AMT
Landing siteAeolis Palus ("Bradbury Landing"[8]) in Gale Crater
(4°35′22″S 137°26′30″E / 4.5895°S 137.4417°E / -4.5895; 137.4417 (Bradbury Landing))[9][10]
----
Mars rovers (NASA)
← Spirit / آپرچونیٹی Mars 2020 →

کیوروسٹی روبالا خلائی روبوٹی گاڑی ہے یہ گاڑی 6 اگست 2012ء میں امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر اترنے کے بعد وہاں کی فضا میں موجود گیسوں کا جائزہ لے رہی ہے۔

اس مشن کو خلائی تاریخ کا ایک انتہائی جرات مندانہ مشن قرار دیا جاتا ہے اور یہ ایک ٹن وزنی گاڑی سیارے پر اپنے دو سالہ قیام کے دوران یہ معلوم کرنے کی کوشش کرے گی کہ آیا کبھی مریخ پر زندگی کے آثار موجود تھے یا نہیں۔

اگراس آلے کی شعاعیں ایک دلچسپ پتھر کو ڈھونڈ لیں گی تو کیوراسٹی اس پتھر کے قریب ہو جائے گی اور تفصیلی معائنہ کرنے کے لیے دوسرے آلات کا استعمال شروع کر دے گی۔

کیوروسٹی میں ویسے تو اور بھی آلات ہیں لیکن کم کیم سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیوں کہ یہ گاڑی کے اوپر لگا ہوا ہے اور اس کی شعاعیں تئیس فٹ کے فاصلے پر پڑے پتھروں تک پہنچتی ہے۔

آلے سے نکلنے والی انفرا رڈ شعاعیں ہدف پر ایک ملین واٹ توانائی کے ساتھ پڑتی ہیں اور وہ بھی ایک سیکنڈ کے اربویں حصے سے کم وقت کے لیے۔

اس سے چنگاری پیدا ہوتی ہے اور یہ آلہ دوربین کے ذریعے معائنہ کرتا ہے۔ اور پھر سائنس دان رنگوں سے معلوم کرتے ہیں کہ کس قسم کے کیمیائی عناصر پتھر میں موجود ہیں۔

مریخ پر کیوروسٹی کے دو سالہ قیام کے دوران کم کیم تجربات کے لیے نمونے اکٹھا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

حوالہ جات

  1. انتباہ حوالہ: Space-20120806 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  2. انتباہ حوالہ: nasa کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  3. ^ ا ب انتباہ حوالہ: NASA-Curiosity کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  4. انتباہ حوالہ: NASA-1 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  5. انتباہ حوالہ: NASA-2 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  6. انتباہ حوالہ: oig report کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  7. انتباہ حوالہ: bbc20120808 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  8. انتباہ حوالہ: NASA-20120822 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  9. انتباہ حوالہ: MSNBC-20120806 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  10. انتباہ حوالہ: S&T-20120807 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔