کیڈبری
قسم | ذیلی کمپنی |
---|---|
صنعت | مٹھائی |
قیام | برمنگھم، انگلستان 1824 |
بانی | John Cadbury |
صدر دفتر | اکسبریج، لندن، انگلستان |
کلیدی افراد | Irene Rosenfeld, (Chairman) Dirk Van de Put, (CEO) |
مصنوعات | list of Cadbury products ملاحظہ فرمائیں |
ملازمین کی تعداد | 71,657 (2008) |
مالک کمپنی | Mondelez International |
ویب سائٹ | cadburygifting |
کیڈبری مٹھائیوں کی ایک برطانوی ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو مکمل طور پر مونڈیلز انٹرنیشنل کی ملکیت ہے (اصل میں کرافٹ فوڈز کی)۔ اس کے بعد مارس مٹھائیوں کی بڑی کمپنیوں میں آتی ہے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ "Top 10 confectionery brands globally" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ confectionerynews.com (Error: unknown archive URL). Confectionery News
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر کیڈبری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |