گارو لوگ
A.chik | |
---|---|
روایتی لباس میں ایک گارو جوڑا | |
کل آبادی | |
11 لاکھ | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بھارت • بنگلہ دیش | |
بھارت | 997,716[1] |
• میگھالیہ | 821,026 |
• آسام | 136,077 |
• تریپورہ | 12,952 |
بنگلادیش | 120,000[2] |
زبانیں | |
گارو زبان (A.chikku) | |
مذہب | |
عیسائیت, سونگسریک | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بوڈو کچہری لوگ, خاصی لوگ |
گارو لوگ بھارت کا ایک بڑا قبیلہ ہے۔ وہ آدیواسی ہیں بھارت کے میگھالیہ ریاست کی گارو پہاڑوں میدان میں اور بنگلہ دیش کے ضلعِ میمان سنگھ میں رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہندوستان میں آسام کامروپ، گوآل پاڑہ اور کاربی ضلع میں رہتے ہیں۔[3]
اور دیکھیں
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ "A-11 Individual Scheduled Tribe Primary Census Abstract Data and its Appendix"۔ censusindia.gov.in۔ Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-28
- ↑ "Garo"۔ Ethnologue۔ SIL International۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-28
- ↑ Bangla Pedia۔ "گارو لوگ"۔ https://en.banglapedia.org/index.php/Garo,_The۔ Banglapedia
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت)،
میں بیرونی روابط (معاونت)، الوسيط|website=
|accessdate
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت)، والوسيط|مسار=
غير موجود أو فارع (معاونت)