گلزار (ضد ابہام)

گلزار حسب ذیل کے لیے ہو سکتا ہے:

شخصیات

  • گلزار، ایک اکیڈمی انعام یافتہ بھارتی نغمہ نگار، فلمساز، (سمپورن سنگھ کالرا)
  • گلزار عالم، چار سدا، پاکستان سے مشہور پشتو گلو کار
  • گلزار سنگھ چیما، کینیڈائی سیاست دان
  • راکھی گلزار، ایک بھارتی اداکار
  • گلزار دہلوی، کشمیری نژاد اردو شاعر
  • ایل ٹی جی جمشید گلزار کیانی، پاکستانی مسلح افواج کے انٹلی جنس افسر
  • گلزار حسین، ایک پاکستانی سردار

افغانستان کے مقامات

ایران کے مقامات

  • گلزار، ایران

پاکستان کے مقامات

ترکی کے مقامات

  • گلدار، ترکی کا ایک گاؤں، جسے گلزار بھی کہا جاتا ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔