گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
فائل:Gloucest cricket logo.png | ||||
ایک روزہ نام | گلوسٹر شائر | |||
---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||
کپتان | گریم وین بورین | |||
ایک روزہ کپتان | گریم وین بورین جیک ٹیلر (T20) | |||
کوچ | ڈیل بینکنسٹائن | |||
غیر ملکی کھلاڑی | مارکس ہیرس ظفر گوہر | |||
معلومات ٹیم | ||||
رنگ | ||||
تاسیس | 1870 | |||
برسٹل کاونٹی گراؤنڈ | ||||
گنجائش | 7,500 – 17,500 | |||
تاریخ | ||||
فرسٹ کلاس ڈیبیو | سرے 1870 بمقام دردھام ڈاؤن، برسٹل | |||
کاؤنٹی چیمپئن شپ جیتے | 0 (غیر سرکاری چیمپئن کاؤنٹی 4 بار) | |||
ون ڈے کپ جیتے | (2)
| |||
فرینڈزپراویڈنٹ ٹرافی جیتے | (5)
| |||
بینسن اینڈ ہیجزکپ جیتے | (3)
| |||
باضابطہ ویب سائٹ: | gloscricket.co.uk | |||
|
گلوسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب انگلینڈ اور ویلز کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کے اندر اٹھارہ فرسٹ کلاس کاؤنٹی کلبوں میں سے ایک ہے۔ یہ گلوسٹر شائر کی تاریخی کاؤنٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔ 1870ء میں قائم کیا گیا، گلوسٹر شائر ہمیشہ فرسٹ کلاس رہا ہے اور وہ انگلینڈ میں ہر اعلیٰ سطح کے ڈومیسٹک کرکٹ مقابلے میں کھیلا ہے۔ کلب نے اپنا پہلا سینئر میچ 1870ء میں کھیلا اور ڈبلیو جی گریس ان کے کپتان تھے ۔ یہ کلب شمالی برسٹل کے بشپسٹن علاقے میں برسٹل کاؤنٹی گراؤنڈ میں گھریلو کھیل کھیلتا ہے۔ چیلٹن ہیم کرکٹ فیسٹیول میں کالج گراؤنڈ، چیلٹن ہیم میں بھی کئی کھیل کھیلے جاتے ہیں اور کنگس اسکول گلوسٹر میں گلوسٹر کرکٹ فیسٹیول میں بھی میچ کھیلے گئے ہیں۔