گنٹور
గుంటూరు Garthapuri[1] | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
State | آندھرا پردیش |
Region | ساحلی آندھرا |
District | گنٹور |
وجہ تسمیہ | Tank Village[2] |
حکومت | |
• مجلس | Guntur Municipal Corporation[3] |
• Mayor | None |
• Municipal Commissioner | Smt.P.Nagaveni[4] |
• رکن پارلیمان | Galla Jayadev |
رقبہ[5] | |
• شہر | 45.71 کلومیٹر2 (17.65 میل مربع) |
بلندی | 30 میل (100 فٹ) |
آبادی (2011)[6] | |
• شہر | 651,382 |
• درجہ | 65th |
• کثافت | 14,000/کلومیٹر2 (37,000/میل مربع) |
• میٹرو[7] | 743,354 |
زبانیں | |
• دفتری | Telugu |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
PIN | 522 xxx |
Telephone code | 91-863 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP 07 |
Sex ratio | 1016[8] ♂/♀ |
لوک سبھا constituency | Guntur |
Planning agency | Guntur Municipal Corporation, VGTMUDA |
ویب سائٹ | www |
گُنٹُور : یہ شہر گنٹور ضلع کا صدر مقام اور ضلعی مرکز ہے۔ یہ شہر خلیج بنگال کی مغربی جانب واقع ہے۔ یہ ایک بلدیہ کارپوریشن بھی ہے۔ آندھرا پردیش میں وشاکھا پٹنم اور وجئے واڑا شہروں کے بعد تیسرا بڑا ہے۔ اس کی آبادی بلحاظ 2012 مردم شماری 651،138 ہے۔[6] اس کی اربن آبادی 743,354 ہے۔[7][9]
نگار خانہ
حوالہ جات
- ↑ "Guntur History"۔ National Informatics Centre۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-27
- ↑ "About Guntur"۔ Vijayawada: VGTM Urban Development Authority۔ 2015-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-03
- ↑ "Governing body"۔ Guntur Municipal Corporation۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-10
- ↑ "GMC Commissioner"۔ Guntur Municipal Corporation۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-28
- ↑ "MUNICIPAL CORPORATION, GUNTUR. CITY PROFILE [As on 27-07-2011]" (pdf)۔ Guntur Municipal Corporation۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-10
- ^ ا ب "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-01
- ^ ا ب "Guntur city population is 7,43,354 as per 2011 Census"۔ The Hindu۔ Guntur۔ 26 مئی 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-12
- ↑ "Sex Ratio"۔ 4 ستمبر 2007۔ 2019-01-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-30
- ↑ "Greater status" (PDF)۔ City limits expanded۔ 12 جولائی 2012