گڈاپ ٹاؤن
گڈاپ ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں گڈاپ ٹاؤن بھی شامل ہے۔
کراچی کے گردونواح | |
---|---|
بلدیہ ٹاؤن | |
بن قاسم ٹاؤن |
|
گڈاپ ٹاؤن | |
گلبرگ ٹاؤن |
|
گلشن ٹاؤن |
|
جمشید ٹاؤن |
|
کیماڑی ٹاؤن | |
کورنگی ٹاؤن |
|
لانڈھی ٹاؤن |
|
لیاقت آباد ٹاؤن |
|
لیاری ٹاؤن |
|
ملیر ٹاؤن |
|
نئی کراچی ٹاؤن |
|
شمالی ناظم آباد ٹاؤن | |
اورنگی ٹاؤن | |
صدر ٹاؤن | |
شاہ فیصل ٹاؤن |
|
سائٹ ٹاؤن |
|
چھاؤنیاں | |
صنعتی زون |
|