ھیرون - 1
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | اسرائیل | |||
معلومات | ||||
پہلی پرواز | 1994 | |||
صارفین | ||||
لمبائی | ||||
بلندی | ||||
درستی - ترمیم |
ھیرون (عبرانی زبان میں:הרון) اسرائیل کا بنایا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ہوا بغیر پائلٹ کا طیارہ ہے۔ اسے کمپنی اسرائیل ایرواسپیس انڈسٹریز نے بنایا ہے۔ اس طرز کے ڈرون فضائی جاسوسی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔