ہبل خلائی دوربین

ہبل خلائی دوربین
ہبل دوربین کی مرمت کے لیے جانے والے خلائی جہاز سے لی گئی تصویر
General information
NSSDC ID1990-037B
ادارہناسا / یورپی خلائی ایجنسی / STScI
Launch date24 اپریل 1990, 8:33:51 am EDT[1]
Launch vehicleسانچہ:OV (STS-31)
Mission length34 سال، 8 ماہ اور 17 دن elapsed
Deorbiteddue ~2013–2021[2][3]
کمیت11,110 کلوگرام (392,000 oz)
لمبائی13.2 میٹر (43 فٹ)
مدار کی قسمNear-circular زیریں زمینی مدار
مدار کی اونچائی559 کلومیٹر (1,834,000 فٹ)
مدار کا دورانیہ96–97 minutes (14–15 periods per day)
مداری رفتار7,500 میٹر/سیکنڈ (25,000 فٹ/سیکنڈ)
اسراع بوجہ کشش ثقل8.169 m/s2 (26.80 فٹ/سیکنڈ2)
جائے وقوعزیریں زمینی مدار
Telescope styleRitchey–Chrétien reflector
Wavelengthروشنی, بالائے بنفشی, زیرسرخ
قطر2.4 میٹر (7 فٹ 10 انچ)
Collecting area4.5 میٹر2 (48 فٹ مربع)[4]
Focal length57.6 میٹر (189 فٹ)
Instruments
NICMOSinfrared camera/spectrometer
ACSoptical survey camera
(partially failed)
WFC3wide field optical camera
COSultraviolet spectrograph
STISoptical spectrometer/camera
FGSthree fine guidance sensors
Websitehubble.nasa.gov
hubblesite.org
spacetelescope.org

ہبل خلائی دوربین (انگریزی: Hubble Space Telescope) زمین کے مدار میں گردش کرنے والی ایک خلائی رصد گاہ و دوربین ہے۔ اسے خلائی جہاز ڈسکوری کے ذریعے اپریل 1990ء میں مدار میں بھیجا گیا تھا۔ اس کا نام امریکی خلائی سائنس دان ایڈون ہبل کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اگرچہ ہبل کوئی پہلی خلائی دوربین نہیں، لیکن اس خلائی سائنس کے لیے تعلقات عامہ میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے اور عام لوگوں میں عمومی طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ انتہائی بڑی خلائی دوربینوں میں سے ایک اور خلائی تحقیق کے لیے اہم ترین اثاثہ ہے۔ ہبل امریکی خلائی ادارے ناسا اور یورپی خلائی ادارہ کی مشترکہ کاوش ہے۔

ہبل خلائی دوربین کی ساخت

ہبل واحد خلائی دوربین ہے جسے خلاء باز مدار میں مرمت کر سکتے ہیں اور نئے اجزا لگا کر کارکردگی بڑھا سکتے ہیں۔ اب تک ہبل کو چار بار مرمت کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

  1. Jeanne Ryba۔ "STS-31"۔ NASA۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-07
  2. HST Program Office (2003)۔ "Hubble Facts: HST Orbit Decay and Shuttle Re-boost" (PDF)۔ Goddard Space Flight Center۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-12 {حوالہ رسالہ}: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب |دورية محكمة= (معاونت)
  3. Amiko Kauderer (26 مارچ 2009)۔ "Space Shuttle Mission Overview — STS-125: The Final Visit"۔ NASA۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-02
  4. Laidler؛ دیگر (2005)۔ Synphot User's Guide۔ Version 5.00۔ Baltimore, MD: Space Telescope Science Institute۔ ص 27۔ 2019-01-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-03 {حوالہ کتاب}: Explicit use of et al. in: |author= (معاونت)