یوریشیائی گیاہستان
یوریشیائی گیاہستان یا یوریشیائی مسطح میدانی خطہ (Eurasian Steppe) یورپ اور ایشیا کا وسیع مسطح میدانی خطہ ہے۔ یہ مالدووا، یوکرین، روس، قازقستان، سنکیانگ، منگولیا سے منچوریا تک پھیلا ہوا ہے۔[1]
تصاویر
-
وولگوگراڈ اوبلاست، روس
-
وولگوگراڈ اوبلاست، روس
حوالہ جات
- ↑ Canada's vegetation: a world perspective - Geoffrey A. J. Scott - Google Knihy۔ Books.google.sk۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-09