1967ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1967ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1967ء سے اگست 1967ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
8 جون 1967  انگلستان  بھارت 3–0 [3]
17 جولائی 1967  انگلستان  پاکستان 2–0 [3]
7 اگست 1967 میریلیبون کرکٹ کلب  نیدرلینڈز 1–0 [1]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
9 ستمبر 1967 انگلستان کا پرچم روتھمینز ورلڈ کرکٹ کپ 1967ء ورلڈ الیون

جون

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 618 8–13 جون برائن کلوز منصورعلی خان پٹودی ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز  انگلستان 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 619 22–26 جون برائن کلوز منصورعلی خان پٹودی لارڈز, لندن  انگلستان ایک اننگز اور 124 رنز سے
ٹیسٹ# 620 13–15 جولائی برائن کلوز منصورعلی خان پٹودی ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم  انگلستان 132 رنز سے

جولائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 621 27 جولائی–1 اگست برائن کلوز حنیف محمد لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 622 10–15 اگست برائن کلوز حنیف محمد اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر  انگلستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 623 24–28 اگست برائن کلوز حنیف محمد اوول, لندن  انگلستان 8 وکٹوں سے

اگست

نیدرلینڈ بمقابلہ ایم سی سی انگلینڈ میں

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس میچ 7 اگست ایم پی مرے رینے شون ہائیم لارڈز, لندن میریلیبون 6 وکٹوں سے

روتھمین کپ 1967ء

50 اوور سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
میچ 1 9 ستمبر  انگلستان مائیکل جان اسمتھ ورلڈ الیون گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن ورلڈ الیون 8 وکٹوں سے
میچ 2 11 ستمبر  انگلستان مائیکل جان اسمتھ  پاکستان حنیف محمد لارڈز, لندن  انگلستان 6 وکٹوں سے
میچ 3 12 ستمبر  پاکستان حنیف محمد ورلڈ الیون گارفیلڈ سوبرز لارڈز, لندن ورلڈ الیون 44 رنز سے

حوالہ جات

  1. "Season 1967"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-03
  2. "Season 1967 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-03