1976ء گرمائی اولمپکس

1976 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے اکیسویں اولمپکس تھے، جو کینیڈا کے شہر مانٹریال اور کیوبیک میں 1976ء میں 17 جولائی تا ا اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی