Bit
انگریزی لفظ bit عام طور پر علم کمپیوٹر میں زیادہ دیکھا جاتا ہے جہاں اس کے معنی معلومات کے ایک چھوٹے ٹکڑے یا بالفاظ دیگر پارے کے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی bit کا لفظ درج ذیل معنوں میں آتا ہے۔
- کسی بھی شۓ کی ایک چھوٹی اور قلیل مقدار یعنی کسی بھی چیز کا ایک نوالہ (bit)۔
- اطلاعاتی طرزیات میں معلومات کا ایک چھوٹا اور قلیل پارہ، تثم (Bit)۔