Stationary process

ریاضیات میں مقیم عملیت ایسے عشوائی عملیت کو کہتے ہیں جس کی جوڑ توزیع احتمال وقت (یا فضاء) کو سرکانے سے تبدیل نہ ہو۔ تتیجتاً، عملیت کے اوسط اور تفاوت جیسے معالم، اگر وجود رکھتے ہوں، وقت (یا مقامِ فضاء) بدلنے پر تبدیل نہیں ہوتے۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔