فیصل آباد میں صحت کی صورتحال پاکستان کے دوسرے شہروں سے کچھ خاص بہتر نہیں، تاہم پچھلے چند سالوں سے سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال ماضی کی نسبت کافی بہتر ہوئی ہے۔
سرکاری ہسپتال
الائیڈ ہسپتال، سرگودھا روڈ
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال
جنرل ہسپتال، غلام محمد آباد
پنجاب سوشل سیکیورٹی ہسپتال، جڑانوالہ روڈ
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ایف آئی سی)
ٹرسٹ ہسپتال
میاں ٹرسٹ ہسپتال، لاری اڈا
عزیز فاطمہ ٹرسٹ ہسپتال، گلستان کالونی
رابعہ ٹرسٹ ہسپتال، بٹالہ کالونی
دارالصحت ٹرسٹ ہسپتال
فلاح ملت ٹرسٹ ہسپتال، پيپلز کالونی
نجی ہسپتال
thumb|left|250px|الرازی ہسپتال، بٹالہ کالونی
شہر میں بےشمار چھوٹے بڑے نجی ہسپتال موجود ہیں، جو مریضوں کو نسبتاً مہنگے علاج کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں ہر گلی محلے میں ایک آدھ نجی کلینک ضرور موجود ہوتا ہے۔