آئزک نیوٹن

سر[1]  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئزک نیوٹن
(انگریزی میں: Isaac Newton)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1642[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وولزتھورپ مانور[6]،  وولزتھورپ-بائی-کولسٹرورتھ[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 مارچ 1727 (85 سال)[7][8][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنزنگٹن[9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش انگلستان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان[11][1]
مملکت برطانیہ عظمی[12][1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی[2][13]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر رائل سوسائٹی (12 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1703  – 1727 
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج (جون 1661–اگست 1665)[2][14][1]
ٹرینٹی کالج، کیمبرج (اپریل 1667–1668)[1]
جامعہ کیمبرج[15]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے،ایم اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان[1][4]،  طبیعیات دان[16][1][4]،  فلسفی[17][18][19]،  ماہر فلکیات[20][1][4]،  الٰہیات دان[19]،  موجد[1]،  کیمیا گر،  سیاست دان[1]،  جامع العلوم،  استاد جامعہ،  غیر فکشن مصنف،  نظری طبیعیات[1]،  کیمیادان،  الٰہیات دان[4]،  منجم[4]،  مصنف[21]،  سائنس دان[22]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[23]،  انگریزی[24][1][23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات[19][25][26]،  میکانیات[19][26]،  ریاضی[19][26]،  فلکیات[19][26]،  علوم فطریہ[26]،  ثقالت[26]،  بصریات[26]،  ریاضیاتی تحلیل،  معیار حرکت[27]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں فلکس آین کے طریقے  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر رینے دیکارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر  (1705)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

سر آئزک نیوٹن (4 جنوری 1643ء31 مارچ 1727ء) ایک انگریز طبیعیات دان، ریاضی دان، ماہر فلکیات، فلسفی اور کیمیادان تھے جن کا شمار تاریخ کی انتہائی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔[28]1687ء میں چھپنے والی ان کی کتاب قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول (لاطینی: Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) سائنس کی تاریخ کی اہم ترین کتاب مانی جاتی ہے جس میں کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی گئی۔ اسی کتاب میں نیوٹن نے کشش ثقل کا قانون اور اپنے تین قوانین حرکت بتائے۔ یہ قوانین اگلے تین سو سال تک طبیعیات کی بنیاد بنے رہے۔ نیوٹن نے ثابت کیا کہ زمین پر موجود اجسام اور سیارے اور ستارے ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ اس نے اپنے قوانین حرکت اور کیپلر کے قوانین کے درمیان مماثلت ثابت کر کے کائنات میں زمین کی مرکزیت کے اعتقاد کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ اور آئزک نیوٹن نے مسیحیت کے مشهور ٹرینیٹی کے نظریے کو رد کر دیا -

نیوٹن اور مالیات

نیوٹن 1700ء سے 1727ء تک شاہی ٹکسال (Royal Mint) کا سربراہ رہا تھا جو مملکت کے لیے سکے بنایا کرتی تھی۔ اس وقت کاغذی کرنسی بھی گردش میں آ چکی تھی۔ نیوٹن اسٹاک مارکیٹ میں بری طرح ناکام رہا اور اپنی دولت کا بڑا حصہ شیئر میں سرمایہ کاری کر کے گنوا بیٹھا۔

“I can calculate the movement of stars, but not the madness of men.”

فروری 1720 میں نیوٹن نے South Sea کے کچھ شِئیر خریدے اور صرف مہینے دیڑھ مہینے بعد جب ان کی قیمت دوگنی ہو گئیں تو خوشی خوشی بیچ کر منافع حاصل کر لیا۔ مگر نیوٹن نے دیکھا کہ جولائی تک ان کی قیمت تین گنی ہو چکی ہے اور اس کے جن دوستوں نے شیئر نہیں بیچے تھے وہ اب بڑے امیر ہو گئے ہیں۔ اس پر نیوٹن نے £22,000 کے شیئر دوبارہ خریدے[29] جو اُس زمانے میں بہت بڑی رقم تھی۔ اُس وقت ان شیئر کی قیمتیں تیزی سے اوپر جا رہی تھیں۔ لیکن اگست کے مہینے سے قیمتیں تیزی سے گریں اور نومبر تک نیوٹن زبردست نقصان اٹھا چکا تھا۔[30]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ https://www.biography.com/people/isaac-newton-9422656 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
  3. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119176085 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/148820 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  5. ^ ا ب ربط : کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2022 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  6. http://www.nationaltrustcollections.org.uk/place/woolsthorpe-manor — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2020
  7. http://www.bbc.co.uk/timelines/zwwgcdm
  8. http://westminster-abbey.org/our-history/people/sir-isaac-newton
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ньютон Исаак
  10. https://www.francetvinfo.fr/monde/royaume-uni/stephen-hawking-sera-enterre-au-cote-de-newton-et-darwin-a-l-abbaye-de-westminster_2666542.html
  11. http://www.humanistictexts.org/newton.htm
  12. http://db.stevealbum.com/php/chap_auc.php?site=2&lang=1&sale=4&chapter=17&page=3
  13. https://collections.royalsociety.org/DServe.exe?dsqIni=Dserve.ini&dsqApp=Archive&dsqCmd=Show.tcl&dsqDb=Persons&dsqPos=0&dsqSearch=((text)%3D%27NA8414%27) — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  14. Cambridge Alumni Database ID: http://venn.lib.cam.ac.uk/cgi-bin/search-2018.pl?sur=&suro=w&fir=&firo=c&cit=&cito=c&c=all&z=all&tex=NWTN661I&sye=&eye=&col=all&maxcount=5
  15. https://www.biography.com/people/isaac-newton-9422656
  16. http://www.nndb.com/cemetery/815/000208191/
  17. http://www.infoplease.com/biography/science-mathematicians.html
  18. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/10926480903028094
  19. ^ ا ب Isaac Newton — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  20. http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/europe/england/ukefamous3.htm
  21. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  22. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  23. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  24. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119176085 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  25. Manzanas de Newton. Por qué son un tesoro mimado en el Instituto Balseiro
  26. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  27. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604178 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
  28. "Religion of History's 100 Most Influential People". 01 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2009. 
  29. Five of the richest companies in history
  30. آیزک نیوٹن کیسے دیوالیہ ہوا؟