آگستس (لقب)

شہنشاہ دائیوکلیشن کا سکہ جسے آگستس کا لقب دیا گیا

آگستس (انگریزی: Augustus) روم کے پہلے شہنشاہ کا ایک قدیم رومی لقب تھا جو گائس جولیس سیزر آگستس (اکثر صرف آگستس کے نام سے جانا جاتا ہے) کو نام اور لقب دونوں کے طور پر دیا گیا تھا۔ اس کی موت کے بعد یہ اس کے جانشینوں کا سرکاری لقب بن گیا اور اس کے بعد رومی شہنشاہوں نے اسے استعمال کیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات