احمد بن فضلان

احمد بن فضلان ایک عرب سفیر کا معتمد تھا جسے عباسی خلیفہ المقتدر باللہ نے دسویں صدی عیسوی (921) میں بغداد سے روس بھیجا تھا۔ 1923 میں اس کا گم شدہ سفر نامہ مشہد (ایران) کے آستانہ قدس عجائب گھر سے دریافت ہوا جس سے قدیم روس کے بارے میں قیمتی معلومات ملیں۔

وائیکنگ سردار کی تدفین کا ایک منظر۔ میت کو جہاز سمیت غرق کر دیا جاتا تھا۔
روسیوں اور خزریوں کے درمیان غلاموں کی تجارت

بیرونی ربط

مزید دیکھیے