السلام الامیری
السلام الامیری السلام الأميري اردو: امیر کی سلامتیas-Salām al-Amīrī قومی ترانہ قطر مصنف شیخ مبارک بن سیف آل ثانی موسیقی عبد العزيز ناصر العبيدان منتخب 1996
نمونہ موسیقی noicon
السلام الامیری (عربی : السلام الأميري ؛ انگریزی : As-Salam al-Amiri) لغوی معنی امیر کی سلامتی قطر کا قومی ترانہ ہے۔ 1951ء تا 1978ء کویت کا قومی ترانہ بھی السلام الامیری تھا۔
شاعری
عربی شاعری
نقل حرفی
انگریزی ترجمہ
اردو ترجمہ
قسما قسما
قسما بمن رفع السماء
قسما بمن نشر الضياء
قطر ستبقي حرة تسمو
بروح الاوفياء
سيروا على نهج الألى
وعلى ضياء الانبياء
قطر بقلبي سيرة
عز وأمجاد الاباء
قطر الرجال الاولين
حماتنا يوم النداء
وحمائم يوم السلام
جوارح يوم الفداء
قسما قسما
قسما بمن رفع السماء
قسما بمن نشر الضياء
قطر ستبقى حرة تسمو
بروح الأوفياء
Qasamān Qasamān
Qasamān biman rafaʾa as-samāʾ
Qasamān biman nashara aḍ-ḍiyāʾ
Qaṭarun satabqa ḥawrratan
Tasmū birūḥi l-ʾawfiyāʾ
Sīrūʾ ʿalā nahij l-ʿawlā
Sīrūʾ waʾalā ḍiyāʾ l-ʾanbiyāʾ
Qaṭarun biqalbī sīrat ʾazun waʾamjād l-ʾibāʾ
Qaṭarun r-rijāl l-ʾawalīn
Humātunā yawm an-nidāʾ
Wa-ḥamāʾimun yawm as-salām
Jawāriḥa yawm l-fidāʾ
Qasamān Qasamān
Qasamān biman rafaʾa as-samāʾ
Qasamān biman nashara aḍ-ḍiyāʾ
Qaṭarun satabqa ḥawrratan
Tasmū birūḥi l-ʾawfiyāʾ
I Swear, I Swear
Swearing by the one who raised the sky [1]
Swearing by the one who spread the light
Qatar will always be free
By the spirit of the loyal
Travel the high road
Travel by the guiding light of the Prophets
Qatar In my heart is a way that respects the achievements of our forefathers
Qatar is land of the foremost men
Who protect us in time of distress,
Doves they can be at times of peace,
Warriors they are at times of sacrifice
I Swear, I Swear
Swearing by the one who raised the sky [1]
Swearing by the one who spread the light
Qatar will always be free
By the spirit of the loyal
میں قسم کھاتا ہوں، میں قسم کھاتا ہوں
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے آسمان اٹھایا [1]
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے روشنی کو پھیلایا
قطر ہمیشہ آزاد رہے گا
وفاداروں کی روح سے
اعلی راستوں پر سفر کرے گا
انبیا کی رہنمائی کی روشنی میں
قطر میرے دل میں ہے جو ہمارے آبا و اجداد کی کامیابیوں کا احترام کرنے کا ایک طریقہ ہے
قطر اولین مردوں کی زمین ہے
جنھوں نے مصیبت کے وقت ہماری حفاظت کی،
فاختائیں امن کے دنوں میں،
جنگجو قربانی کے اوقات میں
میں قسم کھاتا ہوں، میں قسم کھاتا ہوں
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے آسمان اٹھایا [1]
قسم کھاتا ہو اس کی جس نے روشنی کو پھیلایا
قطر ہمیشہ آزاد رہے گا
وفاداروں کی روح سے
حوالہ جات
بیرونی روابط
قومی ترانہ علاقائی ترانے
ابخازيا (متنازع)
التائی جمہوریہ (روس)
آسام (بھارت)
آزاد کشمیر (پاکستان)
بوریاتیا (روس)
وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)
عراقی کردستان (عراق)
جوھر (ملائیشیا)
کرناٹک (بھارت)
قدح (ملائیشیا)
کیلانتن (ملائیشیا)
ملاکا (ملائیشیا)
نگورنو کاراباخ (متنازع)
نگری سمبیلان (ملائیشیا)
شمالی قبرص (متنازع)
پینانگ (ملائیشیا)
پاہانگ (ملائیشیا)
پیراک (ملائیشیا)
پرلس (ملائیشیا)
سخا جمہوریہ (روس)
اڑیسہ (بھارت)
دیگ و تیغ و فتح (سکھ مت )
صباح (ملائیشیا)
سراواک (ملائیشیا)
سلنگور (ملائیشیا)
جنوبی اوسیشیا (متنازع)
تامل ناڈو (بھارت)
تلنگانہ (بھارت)
تیرنگانو (ملائیشیا)
تبت (جلاوطنی میں)
تووا (روس)
مغربی پاپوا (متنازع)
تنظیمیں سابقہ ترانے
سابقہ روسی سلطنت یا سوویت یونین
روسی سلطنت (1816–33)
روسی سلطنت (1833–1917)
روسی جمہوریہ (1917–18)
انترناسیونال (1918–44)
سوویت یونین (اور روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ، 1944–91)
آرمینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1944–91)
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (1944–92)
جارجیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–91)
قازق سوویت اشتراکی جمہوریہ (1945–92)
قازقستان (1992–2006)
کرغیز سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–92)
روسی وفاق (1990–2000)
تاجک سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–94)
ترکمان سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–97)
ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ (1946–92)
تووا (1993–2011)
دیگر غیر اسلامی
چین (چنگ خاندان 1911)
خمیر جمہوریہ (1970–75)
جمہوری کمپوچیا (1975–93)
عوامی جمہوریہ کمپوچیا (1979–89)
مانچوکوئو (1932–45)
مملکت نیپال (1967–2006)
سیام (اب شاہی سلام کے طور پر)
جنوبی ویتنام (1948–75)
جنوبی ویتنام (1975–76)
اسلامی دنیا
متحدہ عرب جمہوریہ (1960–81)
مملکت عراق (1932–58)
عراقی جمہوریہ (1981–2003)
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd