اموادی علم

اموادی علم یا اموادی انجینئری (materials science / materials engineering) ایک بین الاختصاصاتی میدان (interdisciplinary field) ہے جو سائنس و ہندسیات میں مادہ کے خصوصیات اور ان کے اطلاقات پر محیط ہے۔

نیز دیکھیے

  • اموادی طرزیات کا خط‌الوقت (timeline of materials technology)
  • حیاتی‌مواد (biomaterial)
  • شفاف امواد (transparent materials)