اندلسیہ


Andalucía (ہسپانوی میں)
خود مختار کمیونٹی
Flag of Andalusia
پرچم
Coat-of-arms of Andalusia
قومی نشان
نعرہ:
Andalucía por sí, para España y la humanidad
ترانہ:
La bandera blanca y verde
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع
ملک ہسپانیہ
دارالحکومتاشبیلیہ
حکومت
 • مجلسجونتا اندلسیہ
 • صدر جونتاسوسانا ڈیاز (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی)
رقبہ(17.2% سپین کا)
 • کل87,268 کلومیٹر2 (33,694 میل مربع)
رقبہ درجہدوسرا
آبادی (2011)[1]
 • کل8,424,102
 • درجہاول
 • کثافت97/کلومیٹر2 (250/میل مربع)
 • فیصد17.84% سپین کا
نام آبادیAndalusian
اندلسی
andaluz (m)
andaluza (f)
نام آبادی
آیزو 3166-2AN
سرکاری زبانہسپانوی
قانون خود مختاری30 دسمبر 1981
پہلی نظر ثانی 2002
دوسری نظر ثانی 2007[2]
مقننہاندلسی پارلیمان
کانگریس62 نائبین (350)
سینیٹ40 سینیٹر (264)
ویب سائٹwww.juntadeandalucia.es

اُندلُسیہ (انگریزی: Andalusia) (ہسپانوی: Andalucía;عربی: أندلسية) سب سے زیادہ گنجان آباد اور ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹیز میں دوسری سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔ اندلسیہ خود مختار کمیونٹی کو سرکاری طور پر ہسپانیہ کی ایک قومیت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔[3]خطہ آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : صوبہ المریہ، صوبہ قادس، صوبہ قرطبہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ ولبہ، صوبہ خائن، صوبہ مالقہ اور صوبہ اشبیلیہ۔

انتظامی تقسیم

صوبہ دار الحکومت آبادی کثافت بلدیات قانونی اضلاع
صوبہ المریہ
المریہ 702,819 72.5/km2 (188/مربع میل) 102 بلدیات 8
صوبہ قادس
کادیس 1,243,519 158.8/km2 (411/مربع میل) 44 بلدیات 14
صوبہ قرطبہ
قرطبہ 805,857 72.4/km2 (188/مربع میل) 75 بلدیات 12
صوبہ غرناطہ
غرناطہ 924,550 68.7/km2 (178/مربع میل) 168 بلدیات 9
صوبہ ولبہ
ولبہ 521,968 47.7/km2 (124/مربع میل) 79 بلدیات 6
صوبہ خائن
خائن 670,600 49.1/km2 (127/مربع میل) 97 بلدیات 10
صوبہ مالقہ
مالقہ 1,625,827 204.1/km2 (529/مربع میل) 101 بلدیات 11
صوبہ اشبیلیہ
اشبیلیہ 1,928,962 129.2/km2 (335/مربع میل) 105 بلدیات 15

آبادیات

اندلسیہ کی آبادی میں اضافہ[4]
1787 1842 1860 1887 1900 1910 1920 1930
1,850,157 2,300,020 2,965,508 3,380,846 3,544,769 3,800,299 4,221,686 4,627,148
1940 1950 1960 1970 1981 1991 2001 2011
5,255,120 5,647,244 5,940,047 5,991,076 6,440,985 6,940,522 7,357,558 8,424,102

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Official Population Figures of Spain. Population on the 1 January 2009" (PDF)۔ Instituto Nacional de Estadística de España۔ 2009-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-03 {حوالہ ویب}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. José Magone (2008)۔ Contemporary Spanish Politics۔ Taylor & Francis۔ ISBN:978-0-415-42189-8
  3. Boletín Oficial del Estado of Spain, n. 68 of 2007/03/20, p. 11872. Estatuto de Autonomía de Andalucía. Artículo 1: «Andalucía, como nacionalidad histórica y en el ejercicio del derecho de autogobierno que reconoce la Constitución, se constituye en Comunidad Autónoma en el marco de la unidad de la nación española y conforme al artículo 2 de la Constitución.»
  4. Source: Instituto de Estadistica de Andalucía (IEA)