او جے سمپسن مقدمہ قتل


او جے سمپسن

و جے سمپسن ایک مشہور امریکی فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ ان پر اپنی بیوی نکول اور ملازم رونلڈ کے قتل کا الزام تھا۔ دستاویزات کے مطابق قتل کی واردات 13 جون 1994ء کو ہوئی، پولیس کی تفتیش اور تحقیقات کے بعد 17 جون کو سمپسن گرفتار ہوا تھا۔ 20 جون کو اسے پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ پوری عدالتی کارروائی کے بعد 3 اکتوبر 1995ء کو اس مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا جس کے تحت او جے سمپسن کو جیوری نے قتل کے الزام سے بالکل بری کر دیا۔ یوں صرف 16 ماہ کے قلیل عرصے میں اس پیچیدہ مقدمے کا اختتام ہو گیا۔

مقدمے کی اہمییت

ریاستہائے متحدہ امریکا میں قتل کے زیادہ تر مقدمات میں عدالتی کارروائی صرف 11 مہینوں کے اندر مکمل کر لی جاتی ہے - اسے فعال قانونی نظام قرار دیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

مزید پڑھیے

خارجی روابط