بؤدیکا
بؤدیکا | |
---|---|
(آئرستانی میں: Boudīka)،(لاطینی میں: Voadicea) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 30ء رومی برطانیہ |
وفات | سنہ 61ء (30–31 سال) رومی برطانیہ |
وجہ وفات | زہر |
طرز وفات | خود کشی |
بالوں کا رنگ | سرخ |
شریک حیات | پراسوتاگس |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد ، حاکم ، ملکہ ، مزاحمتی لڑاکا |
عسکری خدمات | |
درستی - ترمیم |
بؤدیکا (انگریزی: Boudica) (برطانوی: /ˈbuːdɪkə-boʊˈdɪkə/, امریکی: /buːˈdɪkə/) برطانوی کلٹی آئسنی قبیلے کی ایک ملکہ تھی ، جو رومی سلطنت کی فاتح افواج کے خلاف رومی برطانیہ میں بغاوت کا باعث بنی تھی۔