بال پوائنٹ پین
اجزا کے جمع ہونے سے بننے والا بال پوائنٹ پین۔ | |
موجد |
|
---|---|
ابتدا | 1888 |
صانع | ہمہ قسم کے برانڈ |
دستیاب | عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر تیاری |
Notes ہر جگہ دستیاب تحریری آلہ |
ایک بال پوائنٹ پین جسے بال پین یا بیرو بھی کہا جاتا ہے، یہ قلم ہے جو سیاہی کو ایک دھات کے گولے کے اوپر سے استعمال کرتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ نام بال پین یا بال پوائنٹ پین پڑا ہے۔ یہ دھات عام طور سے فولاد، پیتل یا ٹنگسٹن کاربائیڈ کا بنا ہوتا ہے۔ [1] یہ اس سوچ پر بنا ہے کہ یہ ڈوپنے والے قلموں کا بھروسامند متبادل ہو۔ یہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مستعمل تحریری آلہ ہے۔ اس کے کئی ملین نمونے ہر روز بنتے ہیں اور بکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے اس آلے نے گرافک ڈیزائن پر کافی اثر اندازی کی اور بال پوائنٹ پین فنکاری کو جگہ دی۔
حوالہ جات
- ↑ "How does a ballpoint pen work?"۔ Engineering۔ HowStuffWorks۔ 1998–2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-11-16