بالغ افراد میں قنب کا عرصہ حیات میں استعمال بلحاظ ملک

یہ فہرست بالغ افراد میں قنب کا عرصہ حیات میں استعمال بلحاظ ملک ہے۔

جدول

ملک جغرافیائی علاقے سال عمر کی حد قنب (%) حوالہ جات
 آسٹریلیا قومی 2007 14+ 33.5 [1]
 آسٹریا قومی 2004 15–64 20.1
 بلجئیم قومی 2004 15–64 10.4 [2]
 بلغاریہ قومی 2005 18–60 4.4
 کینیڈا قومی 2005 15+ 44.5 [3]
 چلی قومی 2009 12–64 26 [4]
 چین بیجنگ اور شنگھائی میٹروپولیٹن علاقے . 2002–3 18+ 0.3 [2]
 کولمبیا ملک کے تمام شہری علاقے (تقریبا 73% کل قومی آبادی). 2003 18–65 10.8 [2]
 قبرص قومی 2006 15–64 6.6
 چیک جمہوریہ قومی 2004 18–64 20.6
 ڈنمارک قومی 2005 16–64 36.5
 فن لینڈ قومی 2004 15–64 12.9
 فرانس قومی 2005 15–64 30.6
 جرمنی قومی 2003 18–59 24.5
 گھانا قومی 2007 15–64 21.5
 یونان قومی 2004 15–64 8.9
 مجارستان قومی 2003 18–54 9.8
 جمہوریہ آئرلینڈ قومی 2002–3 15-64 17.4
 اسرائیل قومی 2002–4 21+ 11.5 [2]
 اطالیہ قومی 2005 15–64 29.3
 جاپان چار میٹروپولیٹن علاقے (فوکیایج، کوشیکینو، ناگاساکی، اوکایاما). 2002–3 20+ 1.5 [2]
 لٹویا قومی 2003 15–64 10.6
 لبنان قومی 2002–3 18+ 4.6 [2]
 لتھووینیا قومی 2004 15–64 7.6
 لکسمبرگ قومی 1998 15–64 12.9
 مالٹا قومی 2001 18–64 3.5
 نیپال ملک کے تمام شہری علاقے 2001–2 18–65 7.8 [2]
 میکسیکو ملک کے تمام شہری علاقے 2001–2 18–65 7.8 [2]
 نیدرلینڈز قومی 2005 15–64 22.6
 نیوزی لینڈ قومی 2004–5 16+ 41.9 [2]
 نائجیریا ملک کی 36 ریاستوں میں سے 21 2002–3 18+ 2.7 [2]
 ناروے قومی 2004 15–64 16.2
 پیرو سات شہر 2003 12–64 10.3 [5]
 پولینڈ قومی 2002 16-64 7.7
 پرتگال قومی 2001 15–64 7.6
 رومانیہ قومی 2008 15–64 7.4
 سلوواکیہ قومی 2004 15–64 15.6
 جنوبی افریقا قومی 2003–4 18+ 8.4 [2]
 ہسپانیہ قومی 2005–6 15-64 28.6
 سویڈن قومی 2006 16–64 12.0
 انگلستان قومی 2005–6 14–59 29.8
 ویلز قومی 2005–6 16–59 29.8
مملکت متحدہ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ قومی 2002–3 15–64 16.8
 اسکاٹ لینڈ قومی 2004 16–64 20.5
 مملکت متحدہ برطانیہ مجموعی طور پر 2004 14+ 29.6
 ریاستہائے متحدہ قومی 2002–3 14+ 42.4 [2]

حوالہ جات

  1. "Policing and cannabis use in آسٹریلیا"۔ NCPIC۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-03
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ انتباہ حوالہ: plos2008july کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  3. "Cannabis use in کینیڈا: A presentation at the first Issues of Substance Abuse Conference in Markham, Ontario" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ afm.mb.ca (Error: unknown archive URL). AFM (Addictions Foundation of Manitoba).
  4. "Prevalencia vida consumo de marihuana. SENDA"۔ 2012-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-01
  5. "Impacto de las drogas en el Perú. CEDRO"۔ 2013-09-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-01