بعد ابعاد بعدی ابعادی یک بعدی یک ابعادی سہ ابعادی ابعادِ ثلاثہ چارابعادی کثیرابعادی ابعادیت سہ ابعادیت تبدلِ ابعادی ثبتِ ابعادی وجہ وجہ متّجہ (muttaja) جہت (حالت/صفت) جہت بندی (فعل) سمت
dimension dimensions dimensional dimensional uni dimensional uni dimensional three dimensional three dimensional four dimensional multi dimensional dimensionality three dimensionality dimensional change dimensional stability revere / honor direct / orient orient orientation orientation direction
ڈائمینشن کی اردو بعد ہے (ب پر پیش، after والے بعد میں ب پر زبر ہوتا ہے) اور اس کی جمع، ابعاد ہوتی ہے۔
Dimension of space = بعد فضاء
Dimension of a vector = بعد سمتیہ
بعد سے بنا ہوا ایک لفظ 3D کے لیے اردو میں رائج بھی ہے، سہ ابعادی (Three-dimensional)
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔