تختہ نرد

تختہ نرد

تختہ نرد (انگریزی: Backgammon) پانچ ہزار سال پرانا کھیل ہے جو دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں بساط پر رکھے ہوئے مہرے پانسا پھینک کر چلائے جاتے ہیں۔ ہر کھلاڑی یہ مہرے بساط پر ایک طرف سے دوسری طرف چلاتا ہے۔ کھلاڑی دو طاس چلاتا ہے اور یہ خیال رکھتا ہے کہ ایک باری میں وہ ان مہروں کو کتنی دوری تک لے جا سکتا ہے۔ ان میں سے فاتح وہ ہوتا ہے جو اپنے مہرے سب سے پہلے بساط پر پھیلا دیتا ہے۔

عام طور پر کھیل 15 سے 30 دقیقہ (منٹ) تک کھیلا جاتا ہے۔ دو طاس کا کردار بھی اس کھیل میں ایک تصادفی جزو ہے لیکن تختہ نرد بنیادی طور پر حکمت عملی کا ایک کھیل ہے۔

بیرونی روابط

کھیل

حوالہ جات