تلی : (عربی: طحال ، فارسی:طحال، انگریزی: Spleen) ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں ایک عضو ہے جو ان کے مدافعتی نظام میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انسانی جسم میں یہ معدہ کے قریب پایا جاتا ہے۔