تیمور شاہ درانی

تیمور شاہ درانی
 

مناصب
شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 اکتوبر 1772  – 18 مئی 1793 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1746ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشہد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مئی 1793ء (46–47 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت درانی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شجاع شاہ درانی ،  شاہ زمان درانی ،  ایوب شاہ درانی 1819 سے 1823 تک افغانستان کے بادشاہ تھے ایوب شاہ درانی نے 1819 میں اپنے بھائی علی شاہ درانی کو قتل کر کے تحت پر قبضہ کیا تھا اپنے والد ،  محمود شاہ درانی ،  علی شاہ درانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احمد شاہ ابدالی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان درانی   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تیمور شاہ درانی/ابدالی سلطنتِ ابدالیہ کے دوسرے حکمران تھے۔ انھوں نے 16 اکتوبر 1772ء سے اپنی وفات 18 مئی 1793ء تک حکومت کی۔[2]وہ احمد شاہ ابدالی کے دوسرے اور بڑے فرزند تھے۔

احمد شاہ ابدالی کے 8 بیٹے تھے 1 ، شہزادہ سلیمان ، 2 امیر تیمور شاہ، 3 شہزادہ شھاب، 4 شہزادہ سنجر، 5 شہزادہ یزدان بخش ، 6 شہزادہ سکندر ، 7, شہزادہ داراب، 8 شہزادہ پرویز احمد شاہ ابدالی 1747 سے 1772 تیمور شاہ 1772 سے 1793 زمان شاہ 1793 سے 1801 محمود شاہ 1801 سے 1803 شاہ شجاع 1803 تا 1809 محمود شاہ دوسری دفعہ 1809 سے 1818 علی شاہ 1818 سے 1819 ایوب شاہ 1819 سے 1823 ایوب شاہ نے 1819 میں اپنے بھائی علی شاہ درانی کو تخت سے معزول کرکے قتل کر دیا اور خود تخت نشین ہوا علی شاہ درانی کا بڑا بیٹا سردار اللہ یار والد کے قتل کے بعد شمالی افغانستان موجودہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا منتقل ہو گئےاور اس کے ساتھ ہی احمد شاہ ابدالی یا درانی کے پوتو کے درمیان تخت و تاج پر لڑائیوں نے درانی خاندان کو افغانستان کے تخت و تاج سے محروم کر دیا[3]

حوالہ جات

  1. https://pantheon.world/profile/person/Timur_Shah_Durrani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. تیمور شاہ، حکمرانِ افغانستان۔ بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 جولائی 2017ء
  3. تاریخ ادبیات افغانستان۔ Afghanistan Centre at Kabul University۔ 2004
ماقبل  امیرِ افغانستان
16 اکتوبر 1772ء – 18 مئی 1793ء
مابعد