علی شاہ درانی
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 18ویں صدی کابل |
|||
وفات | 19ویں صدی کابل |
|||
والد | تیمور شاہ درانی | |||
بہن/بھائی | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
علی شاہ درانی (انگریزی: Ali Shah Durrani) درانی سلطنت کا چھٹا حکمران جس کا دور حکومت 1818ء سے 1819ء تک تھا۔ وہ تیمور شاہ درانی [1] کا بیٹا اور ماقبل آخر حکمران تھا۔ اسے اس کے بھائی ایوب شاہ درانی نے معزول کر دیا تھا۔ [2] #علی شاہ درانی کے بڑے بیٹے کا نام #سردار اللہ یار تھا# جو والد کے قتل کے بعد شمالی پختونخوا منتقل ہو گئے [3] سردار اللہ یار کے تین بیٹے تھے جس میں سے عماد الدین درانی کی اولاد اب بھی خیبر پختونخوا ضلع چارسدہ کے گاؤں ترنگزئی میں رہائش پذیر ہیں[4]
حوالہ جات
- ↑ Timur Shah, ruler of Afghanistan
- ↑ Royal Ark[غیر معتبر مآخذ؟]
- ↑ درانی شبیر درانی (03339826416)۔ وڑہ خزانہ۔ شبیر درانی خان درانی۔ ص 43 تا 50۔ ISBN:03339826416
{حوالہ کتاب}
: تحقق من التاريخ في:|year=
(معاونت) وتأكد من صحة|isbn=
القيمة: طول (معاونت) - ↑ وڑہ خزانہ شبیر درانی
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امیر افغانستان 1818–1819 |
مابعد |