جاتی (بدھ مت)

  12 ندان:  
جہالت
شعوری اعمال
شعور
پہچان اور ساخت
حواس خمسہ
لمس
تاثر
خواہش
حصول مرغوبات
وجود میں آنا
پیدائش
بڑھاپا اور موت
 

کہیں بھی، کسی بھی ماں کے پیٹ میں دوبارہ وجود میں آنے کے نتیجہ میں دوبارہ پیدائش (جاتی) کا عمل وقوع پزیر ہوتا ہے۔

حوالہ جات