جزائر گلوریوسو
جزائر گلوریوسو Glorioso Islands Îles Glorieuses | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
جزائر گلوریوسو (Glorioso Islands) (فرانسیسی: Îles Glorieuses یا سرکاری طور پر بھی Archipel des Glorieuses) شمالی رودبار موزمبیق میں فرانس کے جزائر اور چٹانوں کا ایک گروہ ہے جو مڈغاسکر کے شمال مغرب میں 160 کلومیٹر (99 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
تصاویر
حوالہ جات
- ↑ "Disputes - International"۔ CIA World Factbook۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-08