جزیرہ ایمسٹرڈیم

جزیرہ ایمسٹرڈیم
 

مقام
متناسقات 37°49′33″S 77°33′17″E / 37.825833333333°S 77.554722222222°E / -37.825833333333; 77.554722222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²) 55 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 28   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جزیرہ ایمسٹرڈیم (فرنسیسی: Île Amsterdam) جسے (Amsterdam Island, New Amsterdam, اور Nouvelle Amsterdam) بھی کہا جاتا ہے ایک جزیرہ ہے جس کا نام نیدرلینڈز کے مشہور شہر ایمسٹرڈیم کے نام پر ہے۔ یہ جنوبی بحر ہند میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے جزیرہ ایمسٹرڈیم
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 19.5
(67.1)
19.8
(67.6)
18.7
(65.7)
17.3
(63.1)
15.4
(59.7)
14.0
(57.2)
13.3
(55.9)
13.3
(55.9)
13.8
(56.8)
14.7
(58.5)
15.9
(60.6)
18.0
(64.4)
16.1
(61)
یومیہ اوسط °س (°ف) 16.6
(61.9)
17.0
(62.6)
16.1
(61)
15.0
(59)
13.3
(55.9)
12.0
(53.6)
11.3
(52.3)
11.1
(52)
11.6
(52.9)
12.3
(54.1)
13.5
(56.3)
15.5
(59.9)
13.8
(56.8)
اوسط کم °س (°ف) 14.3
(57.7)
14.5
(58.1)
13.7
(56.7)
12.9
(55.2)
11.2
(52.2)
9.8
(49.6)
9.3
(48.7)
9.0
(48.2)
9.5
(49.1)
10.1
(50.2)
11.3
(52.3)
13.2
(55.8)
11.6
(52.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 96
(3.78)
78
(3.07)
82
(3.23)
102
(4.02)
110
(4.33)
113
(4.45)
104
(4.09)
95
(3.74)
83
(3.27)
85
(3.35)
90
(3.54)
81
(3.19)
1,119
(44.06)
ماخذ: climate-charts.com[3]

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ ایمسٹرڈیم في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2025ء {حوالہ ویب}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ جزیرہ ایمسٹرڈیم في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2025ء {حوالہ ویب}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. "climate-charts.com"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-12
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔