جغرافیہ اسرائیل

جغرافیہ اسرائیل
براعظمایشیا
علاقہسرزمین شام
متناسقات31°N 35°E / 31°N 35°E / 31; 35
رقبہدرجہ 147th
 • کل20,770[1][2] کلومیٹر2[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی]
 • زمین97.88%
 • پانی2.12%
ساحل273[1] کلومیٹر[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی]
سرحدیں
بلند ترین مقامMount Meron
پست ترین مقامبحیرہ مردار
طویل ترین دریادریائے اردن
سب سے بڑی جھیلبحیرہ طبریہ
موسمMediterranean
قدرتی وسائلOffshore gas fields, Dead Sea minerals (potash, magnesium)

اسرائیل کا جغرافیہ بہت ہی متنوع ہے، جس کا جنوب صحرائی اور شمال برفانی پہاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اسرائیل بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر مغربی ایشیا میں واقع ہے۔[1] اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں سوریہ، مشرق میں اردن اور مغربی کنارہ جب کہ جنوب مغرب میں مصر واقع ہے۔ اسرائیل کے مغرب میں بحیرہ روم ہے۔ جو اسرائیل کے 273 کلومیٹر (170 میل) ساحل اور غزہ پٹی کے اکثر حصے کی تشکیل کرتا ہے۔ اسرائیل کے جنوب میں بحیرہ احمر کی مختصر ساحلی پٹی ہے۔

اسرائیل کا رقبہ اندازہً 20,770 کلومیٹر2 (8,019 مربع میل) ہے، جس میں اندرون ملک پانی کا رقبہ 445 کلومیٹر2 (172 مربع میل) بھی شامل ہے۔[1][2][3] اسرائیل شمال سے جنوب میں 424 کلومیٹر (263 میل) پھیلا ہوا ہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ 114 کلومیٹر (71 میل) اور کم سے کم، 15 کلومیٹر (9.3 میل) چوڑائی ہے۔[3]

اسرائیلی مقبوضہ علاقےاسرائیلی مقبوضہ علاقوں بشمول مغربی کنارہ، 5,879 کلومیٹر2 (2,270 مربع میل)، مشرقی یروشلیم، 70 کلومیٹر2 (27 مربع میل) اور سطح مرتفع گولان، 1,150 کلومیٹر2 (444 مربع میل)۔[2] ان جغرافیائی علاقوں کی جو حیثیت ہے وہی بیان کی جائے گی۔ ان علاقوں میں، اسرائیل نے مشرقی یروشلم اور سطح مرتفع گولان پر قبضہ کر لیا ہے اور بین الاقوامی برادری اس علاقے کو اسرائیل کا حصہ تسلیم نہیں کرتی۔

جنوبی اسرائیل کا اکثر علاقہ صحرائی ہے، جو 16000 مربع کلومیٹر (6،178 مربع میٹر) پر مشتمل ہے، یہ رقبہ، ملک کے نصف سے زائد ہے۔

مقام اور سرحدیں

آبادی (ہزاروں میں) رقبہ (کلومیٹر2)
نام حیثیت کی تفصیل اسرائیلی (بشمول۔ اسرائیلی یہودی اور اسرائیلی عرب in Israel proper, اور بشمول۔ اسرائیلی آباد کاری in the اسرائیلی مقبوضہ علاقے) Cumulative Total فلسطینی (بشمول۔ غیر اسرائیلی، قانونی طور پر رہائش پزیر فلسطینی) کم و پیش کل رقبہ کم و پیش کل
اسرائیل (سبز لکیر) 1948ء کے بعد سے اسرائیل کا خود مختار علاقہ 6,674[4] 6,674[4] 100–120 [5] 100–120 [5] 20,582[4] 20,582[4]
مشرقی یروشلم مقبوضہ اور سنہ 1967ء سے اسرائیلی قانون کے تابع۔ 1980 میں رسمی قانون سازی (دیکھیے یروشلم قانون) 455[6] 7,129[4] 225 (double counted)[7] 225[4] 336[8] 20,918[4]
سطح مرتفع گولان سنہ 1967ء سے فوجی مقبوضہ اور سنہ 1981ء سے اسرائیلی قانون کے تابع (دیکھیے گولان ہائٹس قانون) 42[9] 7,172[9] n.a. n.a. (Syrians) 1,154[10] 22,072[10]
Seam Zone (مغربی کنارہ) Area between the سبز لکیر اور the Israeli West Bank barrier۔ مقبوضہ in 1967 188[11] 7,359[4] 35[11] 260[4] 200[8] 22,272[4]
دیگر اسرائیلی آبادکاریاں اور اسرائیلی دفاعی افواج عسکری علاقے (مغربی کنارہ Area C) دیگر اسرائیلی آبادکاریاں (not in مشرقی یروشلم یا the Seam Zone) اور areas in the مغربی کنارہ directly controlled by the اسرائیلی دفاعی افواج۔ مقبوضہ 1967ء میں 57[4] 7,473[9] 115[12] 375[4] 2,961[13] 25,233[4]
فلسطینی قومی عملداری civil control (مغربی کنارہ Areas A+B) فلسطینی قومی عملداری civil controlled area. Subject to "joint" military control with the اسرائیلی دفاعی افواج۔ مقبوضہ in 1967 0 7,473[4] 2,311[14] 2,686[4] 2,143[12] 27,376[4]
غزہ پٹی فلسطینی قومی عملداری حکومتی علاقہ۔ اسرائیل controls airspace, maritime border اور its own border with Gaza۔ مقبوضہ 1967ء میں، unilaterally disengaged 2005ء میں، declared a foreign entity in 2007. 0 7,473[4] 1,552[15] 4,238[4] 360[15] 27,736[4]

منتخب بلند مقامات

کوہ تبور

مندرجہ ذیل قابل ذکر منتخب مقامات کی بلندیاں بلحاظ اونچائیک ہیں:[16]

مقام خطہ بلندی (فٹ) بلندی (میٹر)
جبل الشيخ سطح مرتفع گولان (اسرائیل کے زیر قبضہ) 7,336 فٹ۔ 2,236 میٹر۔
جبل الجرمق بالا گلیل 3,964 فٹ۔ 1,208 میٹر۔
جبل اراس الرمان النقب 3,396 فٹ۔ 1,035 میٹر۔
جبل زیتون مشرقی یروشلیم (اسرائیل کے زیر قبضہ) 2,739 فٹ۔ 835 میٹر۔
کوہ تبور زیریں گلیل 1,930 فٹ۔ 588 میٹر۔
کوہ کرمل حیفا 1,792 فٹ۔ 546 میٹر۔
بحیرہ مردار صحرائے یہودا  – 1,368 فٹ۔  – 417 میٹر۔

آب و ہوا

اسرائیل میں مختلف مقامات کی آب و ہوا کا چارٹ

Tel Aviv
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
127
 
17
9
 
 
90
 
18
10
 
 
61
 
19
12
 
 
18
 
23
14
 
 
2.6
 
25
17
 
 
0
 
28
21
 
 
0
 
29
23
 
 
0
 
30
24
 
 
0.4
 
29
23
 
 
26
 
27
19
 
 
79
 
23
15
 
 
126
 
19
11
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Beit Dagan
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
141
 
18
7
 
 
97
 
18
7
 
 
66
 
20
9
 
 
18
 
25
12
 
 
2.2
 
27
15
 
 
0
 
29
18
 
 
0
 
31
21
 
 
0
 
31
21
 
 
0.4
 
30
19
 
 
20
 
28
16
 
 
76
 
24
12
 
 
130
 
20
9
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Jerusalem
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
133
 
12
6
 
 
118
 
13
6
 
 
93
 
15
8
 
 
25
 
22
13
 
 
3.2
 
25
16
 
 
0
 
28
18
 
 
0
 
29
19
 
 
0
 
29
20
 
 
0.3
 
28
19
 
 
15
 
25
17
 
 
61
 
19
12
 
 
106
 
14
8
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Haifa
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
125
 
17
9
 
 
92
 
18
9
 
 
53
 
20
11
 
 
24
 
24
14
 
 
2.7
 
26
17
 
 
0
 
29
21
 
 
0
 
31
23
 
 
0
 
31
24
 
 
1.2
 
30
22
 
 
28
 
28
19
 
 
77
 
24
14
 
 
136
 
19
10
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Safed
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
159
 
9
5
 
 
130
 
10
4
 
 
95
 
13
6
 
 
43
 
20
11
 
 
5.7
 
25
14
 
 
0
 
28
17
 
 
0
 
30
19
 
 
0
 
30
19
 
 
1.5
 
28
18
 
 
25
 
24
15
 
 
86
 
17
10
 
 
136
 
12
6
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Beersheba
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
50
 
17
8
 
 
40
 
18
8
 
 
31
 
20
9
 
 
13
 
26
13
 
 
2.7
 
29
15
 
 
0
 
31
18
 
 
0
 
33
21
 
 
0
 
33
21
 
 
0.4
 
31
20
 
 
5.8
 
29
17
 
 
20
 
24
13
 
 
42
 
19
9
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Tiberias
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
90
 
18
10
 
 
73
 
19
9
 
 
57
 
23
11
 
 
20
 
28
14
 
 
4
 
33
18
 
 
0
 
36
20
 
 
0
 
38
23
 
 
0
 
38
23
 
 
0.6
 
36
22
 
 
14
 
32
19
 
 
50
 
26
15
 
 
81
 
20
11
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس
Eilat
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
3.5
 
21
10
 
 
5.8
 
22
11
 
 
3.7
 
26
14
 
 
1.7
 
31
18
 
 
1
 
35
22
 
 
0
 
39
24
 
 
0
 
40
26
 
 
0
 
40
26
 
 
0
 
37
25
 
 
3.5
 
33
21
 
 
3.5
 
27
16
 
 
6
 
22
11
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: اسرائیل میٹرولوجیکل سروس

مزید دیکھیے

  • کرکار
  • ارض اسرائیل
  • قدیم اسرائیل کے نقشے
  • اسرائیل کا خاکہ
  • اسرائیل میں سیاحت

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "Israel"۔ CIA World Factbook۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-08
  2. ^ ا ب پ Federal Research Division (2004)۔ Israel A Country Study (Paperback ایڈیشن)۔ Kessinger Publishing, LLC۔ ص 8۔ ISBN:1-4191-2689-X۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-21
  3. ^ ا ب انتباہ حوالہ: geog کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش Figure calculated from other sourced figures in table
  5. ^ ا ب MIFTAH – Family Reunification
  6. Jerusalem Institute for Israel Studies۔ "Jerusalem Statistical Yearbook 2009/10"۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  7. Middle East Forum۔ "The Politics of Palestinian Demography"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  8. ^ ا ب Office for the Coordination of Humanitarian Affairs۔ "Barrier Report جولائی 2009. Calculation based on East Jerusalem area of 346km2 being 97% west of the barrier, and 9.5% of the West bank including East Jerusalem being in the Seam Zone" (PDF)۔ 13 اکتوبر 2009 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2010 {حوالہ ویب}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  9. ^ ا ب پ اسرائيل مرکزی دفتر شماریات۔ "Israeli Census data" (PDF)۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  10. ^ ا ب اسرائيل مرکزی دفتر شماریات۔ "Israeli statistical Area data" (PDF)۔ 2013-08-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  11. ^ ا ب B'Tselem۔ "Separation Barrier Statistics"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  12. ^ ا ب Office for the Coordination of Humanitarian Affairs۔ "Area C Humanitarian Response Plan Fact Sheet ستمبر 2010. Assumes 35,000 Palestinians estimated by B'Tselem to be living in the Seam Zone are included in the 150,000 OCHA estimate."۔ 2019-01-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  13. CIA World Factbook۔ "West Bank population. Based on total area of 5,640km2 including East Jerusalem and excluding water. Figure shown calculated from other figures sourced on page."۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  14. CIA World Factbook۔ "West Bank population. Assumes CIA World Factbook number excludes Israeli settlers but includes estimated 225k Palestinians living in East Jerusalem"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  15. ^ ا ب CIA World Factbook۔ "Gaza Strip population. Excludes Israeli settlers, but includes estimated 225k Non-Israeli Palestinians in East Jerusalem"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-05
  16. Statistical Abstract of Israel, No. 58, 2007

بیرونی روابط

سانچہ:جغرافیہ اسرائیل سانچہ:ایشیا کا جغرافیہ