دریائے اردن
دریائے اردن | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | لبنان ریاستِ فلسطین اردن اسرائیل [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°11′12″N 35°37′09″E / 33.186666666667°N 35.619166666667°E [2] |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 294624 |
درستی - ترمیم |
دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) مغربی ایشیا میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو بحیرہ مردار میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں یسوع کو یوحنا اصطباغی نے اسی دریا سے بپتسمہ دیا تھا۔ ہاشمی مملکتِ اردن کا نام اسے دریا پر ہے۔
نگارخانہ
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ دریائے اردن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے اردن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2024ء