جنتا دل (متحدہ)

مخففجے ڈی(یو)
صدرنتیش کمار
سیکرٹری جنرلکے سی تیاگی
بانینتیش کمار
لوک سبھا رہنماکوشلیندر کمار
راجیہ سبھا رہنمارام چندر پرساد سنگھ
تاسیس30 اکتوبر 2003 (21 سال قبل) (2003-10-30)
تقسیم ازجنتا دل
صدر دفتر7، جنتر منتر روڈ، نئی دہلی، بھارت-110001
نظریاتسیکولرازم
اشتراکیت
سیاسی حیثیتوسط بائیں
ای سی آئی حیثیتریاستی جماعت[1]
اتحاداین ڈی اے
قومی کنوینرنتیش کمار
لوک سبھا میں نشستیں
2 / 545
[2](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
6 / 245
بہار میں نشستیں
70 / 243
ناگالینڈ میں نشستیں
1 / 60
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد
2 / 31
انتخابی نشان
ویب سائٹ
[1]

جنتا دل (متحدہ) ایک وسط بائیں بازو بھارتی سیاسی جماعت ہے، جو بہار اور جھارکھنڈ میں زیادہ تر متحرک ہے۔[3] جنتا دل (متحدہ)، 30 اکتوبر 2003ء کو جنتا دل کے شرد یادو والے دھڑے لوک شکتی دل اور سمتا دل کے انضمام کے بعد بنی تھی۔

حوالہ جات

  1. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF)۔ بھارت: Election Commission of India۔ 2013۔ 2013-10-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-09 {حوالہ ویب}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-12 {حوالہ ویب}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت) والوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. About Janta Dal United (JDU)۔ "Janta Dal United (JD(U)) – Party History, Symbol, Founders, Election Results and News"۔ Elections.in۔ 2017-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-12 {حوالہ ویب}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)