جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ
جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | انڈونیشیا |
تقسیم اعلیٰ | مغربی جاوا ، جکارتا ، بانٹین |
متناسقات | 6°10′30″S 106°49′43″E / 6.175°S 106.82861111°E |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Jakarta metropolitan area) یا گریٹر جکارتا یو جکارتا عظمی [1][2][3][4][5] جسے مقامی زبان میں جبودیتابیک ( جکارتا–بوگور–دیپوک–تانگیرانگ–بیکاسی کا مخفف) بھی کہا جاتا ہے انڈونیشیا کا سب سے زیادہ آبادی والا میگا پولیٹن علاقہ ہے۔ اس میں قومی دار الحکومت (جکارتا خصوصی دار الحکومت علاقہ، بنیادی شہر کے طور پر) کے ساتھ ساتھ پانچ سیٹلائٹ شہر اور تین مکمل ریجنسیاں شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "Kementerian PPN/Bappenas :: Berita"۔ www.bappenas.go.id
- ↑ "Kementerian PUPR dan KOICA Kerjasama Susun Rencana Induk Sistem Transportasi Cerdas Jakarta"۔ www.pu.go.id۔ 21 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019
- ↑ Santoso Jo۔ "Transformasi Urban Metropolitan Jakarta Adaptasi dan Pengembangan"۔ Perpustakaan Kementerian Pekerjaan Umum dan Perumahan Rakyat۔ 21 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019
- ↑ "Mega-urbanization of Jakarta-Bandung region"۔ The Jakarta Post
- ↑ Andre Sorensen، Junichiro Okata (November 18, 2010)۔ Megacities: Urban Form, Governance, and Sustainability۔ Springer Science & Business Media۔ ISBN 9784431992677 – Google Books سے
لوا خطا ماڈیول:Authority_control میں 306 سطر پر: attempt to call field '_showMessage' (a nil value)۔