جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ
جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | انڈونیشیا |
تقسیم اعلیٰ | مغربی جاوا ، جکارتا ، بانٹین |
متناسقات | 6°10′30″S 106°49′43″E / 6.175°S 106.82861111°E |
آبادی | |
کل آبادی | 31760000 (2016)[1] |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Jakarta metropolitan area) یا گریٹر جکارتا یو جکارتا عظمی [2][3][4][5][6] جسے مقامی زبان میں جبودیتابیک ( جکارتا–بوگور–دیپوک–تانگیرانگ–بیکاسی کا مخفف) بھی کہا جاتا ہے انڈونیشیا کا سب سے زیادہ آبادی والا میگا پولیٹن علاقہ ہے۔ اس میں قومی دار الحکومت (جکارتا خصوصی دار الحکومت علاقہ، بنیادی شہر کے طور پر) کے ساتھ ساتھ پانچ سیٹلائٹ شہر اور تین مکمل ریجنسیاں شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
- ↑ "Kementerian PPN/Bappenas :: Berita"۔ www.bappenas.go.id
- ↑ "Kementerian PUPR dan KOICA Kerjasama Susun Rencana Induk Sistem Transportasi Cerdas Jakarta"۔ www.pu.go.id۔ 2019-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
- ↑ Santoso Jo۔ "Transformasi Urban Metropolitan Jakarta Adaptasi dan Pengembangan"۔ Perpustakaan Kementerian Pekerjaan Umum dan Perumahan Rakyat۔ 2019-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
- ↑ "Mega-urbanization of Jakarta-Bandung region"۔ The Jakarta Post
- ↑ Andre Sorensen؛ Junichiro Okata (18 نومبر 2010)۔ Megacities: Urban Form, Governance, and Sustainability۔ Springer Science & Business Media۔ ISBN:9784431992677 – بذریعہ Google Books