خوان سباسٹین ایلکانو

خوان سباسٹین ایلکانو
Juan Sebastián Elcano
(ہسپانوی میں: Juan Sebastián Elcano ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 1476
Getaria، گیپوسکوا، اسپین
وفات اگست 4، 1526ء (عمر 49–50)
بحر الکاہل
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت باسکوئی
مذہب رومن کیتھولک
ساتھی ماریا ہرنند از درنیآلدے
اولاد دومینگو سباسٹین ایلکانو سوم
والدین دومینگو سباسٹین ایلکانو اول، اورکیٹیلینا پروتو
رشتے دار دومینگو سباسٹین ایلکانو دوم, مارٹن پیریز ایکانو اور انتون مارٹن ایکانو
عملی زندگی
پیشہ بحری مہم جو اور جہاز ران
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  ہسپانوی ،  باسک   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت پہلی بار زمین کے گرد بحر پیمائی
عسکری خدمات
عہدہ بحری افسر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

خوان سباسٹین ایلکانو[1] (1476 – 4 اگست 1526ء) ایک باسکوئی[2] مہم جو تھا[3][4] جس نے پہلی بار زمین کے گرد بحری سفر مکمل کیا۔ فرڈیننڈ میگلان کی فلپائن میں ناگہانی ہلاکت کے بعد ایکانو نے جہاز کی کمان سنبھالی اور مشکل وقت میں عملہ کو متحد رکھا اور بیڑے کو واپس یورپ میں اسپین تک سفر کو مکمل کیا۔[5]

حوالہ جات

  1. "Elcano y no Cano" (PDF)۔ 2009-03-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-29
  2. Gloria Pilar Totoricagüena (2005)۔ Basque Diaspora: Migration And Transnational Identity۔ University of Nevada Press۔ ص 132۔ ISBN:9781877802454۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-08
  3. Dana Facaros؛ Michael Pauls (2 ستمبر 2008)۔ Cadogan Guide Bilbao & the Basque Lands۔ New Holland Publishers۔ ص 177۔ ISBN:978-1-86011-400-7۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-07
  4. Manuel Lucena Salmoral (1982)۔ Historia general de España y América: hasta fines del siglo XVI. El descubrimiento y la fundación de los reinos ultramarinos۔ Ediciones Rialp۔ ص 324۔ ISBN:978-84-321-2102-9۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-07
  5. سو عظیم مہم جو، طارق عزیز خان، سٹی بک پوائنٹ، 2011ء، صفحہ 211