دلائی لاما

Dalai Lama
تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་
تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma]
رہائشمکلوڈ گنج، دھرم شالہ، ہماچل پردیش، بھارت
تشکیل1391
اولین حاملدلائی لاما اول

تبت کے رہنماؤں کا خطاب جو بدھ مت کے پیرو ہوتے ہیں۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہو گا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہلِ تبت بیان کردہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسندِ اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔[1]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 195