رادھا

رادھا
राधा
رادھا
کرشنا اور رادھا بینگلور مندر میں
دیوناگریराधा
سنسکرت نقل حرفیرادھا
متونبرہما ویترا پُران، دیوی بھگوت پران، گیت گووند، دیگر
ذاتی معلومات
والدین
  • ورشبھانو[1] (father)
  • کمالوتی[1] (mother)

رادھا (ہندی: राधा‎) کو رادھکا، رادھا رانی اور رادھے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رادھا وشنویت روایت کی معروف دیوی ہیں۔ آپ کرشن کی سب سے محبوب گوپی تھیں، ہندو اِن کو اور کرشن کو ایک ساتھ جوڑے میں پوجتے ہیں۔ یہ قرون وسطی کے زمانے کے ہندو متون میں بھگوان کرشن کی سب سے زیادہ اہم ساتھی مذکور ہیں۔[2][3]۔ رادھا شکتیت کا بھی ایک اہم حصہ ہے۔ دیوی و گوپی رادھا کو لکشمی کا اوتار سمجھا جاتا ہے۔[4][5]

مزید دیکھیے

  • دیوی
  • ہِنْدُو اُلُوہِیَت
  • کرشن جنم اشٹمی
  • رادھا کرشن
  • ورنداون چندرودیا مندر – رادھا و کرشن کا سب سے اونچا مندر

حوالہ جات

  1. ^ ا ب جیکی مینزیس (2006)۔ دیوی (Godess): خدائی طاقت (divine energy)۔ آرٹ گیلری آف نیو ساؤتھ ویلز۔ ص 54۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28
  2. جان اسٹریٹن ہالی؛ ڈونا میری ولف (1982)۔ خدائی ساتھی (The Divine Consort): رادھا اور بھارت کی دیوی۔ موتی لال بنارسی داس۔ ص 1–12۔ ISBN:978-0-89581-102-8۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28
  3. بربرا اسٹولر ملر (1975)۔ "Rādhā: Consort of Kṛṣṇa's Vernal Passion"۔ جنرل آف دی امریکن اورینٹل سوسائٹی۔ امریکن اورینٹل سوسائٹی۔ ج 95 شمارہ 4: 655–671۔ DOI:10.2307/601022 {حوالہ رسالہ}: الوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)
  4. مونئر مونئر-ویلیمز، رادھا، سنسکرت-انگلش ڈکشنری وِدھ ایسٹمولوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، صفحہ 876
  5. ڈی۔ ماسن (2009)۔ Theatre and Religion on Krishna’s Stage: Performing in Vrindavan۔ پالگریو میک میلن۔ ص 79۔ ISBN:978-0-230-62158-9۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28