لکشمی
لکشمی Lakshmi | |
---|---|
دولت، خوش قسمتی اور خوشحالی کی دیوی[1] | |
لکشمی | |
دیگر نام | شری[1] |
دیوناگری | लक्ष्मी |
سنسکرت نقل حرفی | lakṣmī |
واہن | ہاتھی، الو[2] |
تہوار | دیوالی، لکشمی پوجا، ورلکشمی وراتم/مہالکشمی ورات، نوراتری |
لکشمی (Lakshmi) (سنسکرت: लक्ष्मी, lakṣmī، ˈləkʂmi:) دولت، خوش قسمتی اور خوشحالی کی ہندو دیوی ہے۔ وہ ہندو مت کے اہم دیوتا وشنو کی بیوی اور شکتی تھی۔
اشٹ لکشمی
لکشمی ماں کے آںٹھ رُپ ہے - ١.آدی لکشمی ٢۔دھانی لکشمی ٣.سنتان لکشمی ٤.ویر/دھَیری لکشمی ٥.گج لکشمی ٦.وِجیا لکشمی ٧.وِدیا لکشمی (کُچھ جگہوں پہ اَیشوریا لکشمی کو ٧ وی لکشمی مانتے ہے) ٨.دھن لکشمی
حوالہ جات
- ^ ا ب lakṣmī آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faculty.washington.edu (Error: unknown archive URL), Monier-Williams' Sanskrit–English Dictionary, University of Washington Archives
- ↑ Laura Amazzone (2012). Goddess Durga and Sacred Female Power. University Press of America. صفحات 103–104. ISBN 978-0-7618-5314-5. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2016.
- ↑ George M. Williams (2008). Handbook of Hindu Mythology. Oxford University Press. صفحہ 128. ISBN 978-0-19-533261-2.
- ↑ Anand Rao (2004). Soteriologies of India. LIT Verlag Münster. صفحہ 167. ISBN 978-3-8258-7205-2. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2017.
- ↑ Edward Balfour (1873). Cyclopædia of India and of Eastern and Southern Asia. Adelphi Press. صفحات 10–11. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2017.
ویکی ذخائر پر لکشمی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |