ریاست میکسیکو


Estado de México (ہسپانوی میں)
ریاست
Estado Libre y Soberano de México
ریاست میکسیکو State of Mexico
پرچم
ریاست میکسیکو State of Mexico
مہر
ریاست میکسیکو State of Mexico
علامت
نعرہ: Libertad, Trabajo, Cultura
(آزادی، کام، ثقافت)
ترانہ: Himno al Estado de México
میکسیکو کے اندر ریاست میکسیکو
میکسیکو کے اندر ریاست میکسیکو
ملکمیکسیکو
دار الحکومتتولوکا
سب سے بڑا شہرEcatepec de Morelos
میٹروپولیٹن علاقہعظیم میکسیکو شہر
داخلہدسمبر 20, 1823[1]
درجہاول
حکومت
 • گورنرEruviel Ávila Villegas PRI
 • سینیٹرز[2]Yeidckol Polevnsky PRD
Miguel Bautista PRD
Ulises Ramírez PAN
 • نائبین[3]
وفاقی نائبین
رقبہ[4]
 • کل22,351 کلومیٹر2 (8,630 میل مربع)
 پچیسواں
بلند ترین  مقام[5]5,500 میل (18,000 فٹ)
آبادی (2013)[6]
 • کل15,680,766
 • درجہاول
 • کثافت700/کلومیٹر2 (1,800/میل مربع)
 • کثافت درجہاول
نام آبادیمیکسیکیونیز
منطقۂ وقتCST (UTC−6)
 • گرما (گرمائی وقت)CDT (UTC−5)
رمزِ ڈاک50-57
رمز علاقہ
رموز علاقہ
آیزو 3166 رمزMX-MEX
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.7434 اعلی چودھواں
خام ملکی پیداوارUS$ 62,220,803.98[a]
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ
^ a. The state's GDP was 796,426,291 pesos in 2008,[7] corresponding to 62,220,803.98 dollars, with a dollar worth 12.80 pesos (value of June 3, 2010).[8]

ریاست میکسیکو (State of Mexico) (ہسپانوی: Estado de México) سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست میکسیکو (انگریزی: Estado Libre y Soberano de México)، ریاستہائے متحدہ میکسیکو کی 31 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ سب سے زیادہ آبادی والی ریاستکے ساتھ ساتھ سب سے گنجاں آباد بھی ہے۔ یہ 125 بلدیات میں تقسیم ہے اور اس کا دار الحکومت تولوکا (Toluca) ہے۔

آبادیات

تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1895[9] 842,873—    
1900 934,463+10.9%
1910 989,510+5.9%
1921 884,617−10.6%
1930 990,112+11.9%
1940 1,146,034+15.7%
1950 1,392,623+21.5%
1960 1,897,851+36.3%
1970 3,833,185+102.0%
1980 7,564,335+97.3%
1990 9,815,795+29.8%
1995 11,707,964+19.3%
2000 13,096,686+11.9%
2005 14,007,495+7.0%
2010[10] 15,175,862+8.3%

حوالہ جات

  1. "Las Diputaciones Provinciales" (PDF) (ہسپانوی میں). p. 15.
  2. "Senadores por el Estado de Mexico LXI Legislatura"۔ Senado de la Republica۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-24
  3. "Listado de Diputados por Grupo Parlamentario del Estado de Jalisco"۔ Camara de Diputados۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-24
  4. "Resumen"۔ Cuentame INEGI۔ 2013-03-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
  5. "Relieve"۔ Cuentame INEGI۔ 2011-07-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-24
  6. "ENOE"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-24
  7. "Estado de Mexico."۔ 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-24
  8. "Reporte: Jueves 3 de Junio del 2010. Cierre del peso mexicano."۔ www.pesomexicano.com.mx۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-10
  9. "Mexico: extended population list"۔ GeoHive۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-29
  10. "México en cifras"۔ INEGI۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-29